اسرائیل شام اور غزہ میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کرچکا، غزہ، شام میں امدادی سامان بھی پہنچنے نہیں دے رہا، قرارداد کا متن
اسرائیل شام اور غزہ میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کرچکا، غزہ، شام میں امدادی سامان بھی پہنچنے نہیں دے رہا، قرارداد کامتن
ایکسپریس نیوز کے مطابق متفقہ قراداد سینیٹر شیری رحمن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، شام میں حکومت کے خاتمے کا اسرائیل فائدہ اٹھا رہا ہے، اسرائیل غزہ، شام اور مغربی کنارے کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان نہیں پہنچنے دے رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ نے ایک مرتبہ پھرغزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلیجنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے حق میں بھی قرارداد منظور، قرارداد میں اسرائیل سے انروا کے مینڈیٹ کا احترام کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
علوی: وہ ’خفیہ‘ فرقہ جس نے اقلیت میں ہوتے ہوئے شام پر 50 برس تک حکمرانی کیعلوی فرقہ دراصل شام کی ایک اقلیت ہے جس نے کئی برسوں کے مظالم اور صلیبی جنگوں میں نقصان سہنے کے بعد شام کی اسٹیبلشمنٹ میں جگہ بنائی۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کا شام کے بحری بیڑے، بندرگاہوں پرلنگراندازجہازوں پربڑا حملہشام کے بحری بیڑے کو تباہ کرنا اہم اور بڑی کامیابی ہے، اسرائیلی وزیردفاع
مزید پڑھ »
بشار الاسد کا تمام مناسب چینلز کیلئے تعاقب کیا جائے گا: امریکاپچھلے ہفتے شام میں روابط اور علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کیا، شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی کھیپ کا علم ہے: امریکی عہدیدار
مزید پڑھ »
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کی غزہ سے ایک اسرائیلی مغوی کو لانے پر 50 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکشاسرائیلی حکام کا اندازہ ہے کہ ابھی بھی 101 اسرائیلی حماس کے پاس یرغمال ہیں اور ان میں سے کچھ کی موت بھی واقع ہوگئی ہے
مزید پڑھ »