نعمان علی نے دو میچز میں 16 وکٹیں حاصل کی ہیں
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستانی بولر نعمان علی کو مہینے کے بہترین کھلاڑی کیلیے نامزد کرلیا۔اس بار پلیئر آف دی منتھ کیلیے ویسٹ انڈیز کے جومیل کو نامزد کیا گیا ہے جنہوں نے دو میچز میں 19 وکٹیں لیں جبکہ 85 رنز بھی بنائے۔
دوسرے نمبر پر پاکستانی بولر نعمان علی ہیں جنہوں نے دو میچز میں 16 وکٹیں لیں اور تیسری نامزدگی بھارت کے بولر چکرورتی کی ہوئی جنہوں نے چار میچز میں 12 وکٹیں لی ہیں۔ ان کھلاڑیوں کو شائقین ووٹ دیں گے اور سب سے زیادہ حمایت حاصل کرنے والے کھلاڑی کو تین دن کے بعد آئی سی سی کی جانب سے مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دیا جائے گا۔Feb 05, 2025 09:51 AMلاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف کریں گےآئی سی سی رینکنگ، ون ڈے میں بابر اور رضوان کی تنزلیقومی کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگیانٹربورڈ کراچی کے نتائج کا معاملہ؛ سندھ اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کام شروع کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی رینکنگ؛ نعمان علی 5ویں پوزیشن پر آگئےبھارت کے جسپریت بمراہ 906 پوائںٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض
مزید پڑھ »
آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2024؛ پاکستان کے تین کھلاڑی شاملبھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے بڑے نام غائب
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے آنے والی ٹیموں کی تاخیر کے باعث کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستانی اسکواڈ پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟دونوں ٹیمیں آئی سی سی ایونٹ میں 23 فروری کو مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »
قتل کا اشتہاری ملزم عمان ائیر پورٹ سے گرفتارآئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کیلیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پی سی بی کو خصوصی استثنیٰ دیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیزئن و آرائش کے کام مکمل کرنے کیلئے خصوصی استثنیٰ مل گیا ہے۔
مزید پڑھ »