آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ

کھیل خبریں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ
کپتانوں، پریس کانفرنس، ICC چیمپئنز ٹرافی، تاخیر، ل
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے آنے والی ٹیموں کی تاخیر کے باعث کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والی سے دو ٹیمیوں کی تاخیر سے آمد کی وجہ سے کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔ پریس کانفرنس کے علاوہ ٹورنامنٹ سے قبل آٹھوں کپتانوں کی آفیشل فوٹو شوٹ بھی نہیں ہوگی۔

کرکٹ پاکستان کے مطابق ایونٹ کی شروعات سے قبل کپتانوں کے ایونٹ کی منسوخی کا فیصلہ کچھ ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے بعد کیا گیا۔ آئی سی سی ذرائع کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا متعین کردہ تاریخوں کے بعد پاکستان پہنچیں گی۔ انگلینڈ کی ٹیم 18 فروری جبکہ آسٹریلوی ٹیم 19 فروری کو لاہور میں اتر ے گی۔دوسری جانب جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ 8 تا 14 فروری تک منعقد ہونےو الی سہ فریقی سیریز کی وجہ سے پہلے ہی پاکستان میں موجود ہوں گی۔Jan 28, 2025 10:01 PM’حاضری لگائی اور چلے گئے‘، سابق کرکٹر کی روہت شرما سمیت دیگر کھلاڑیوں پر کڑی تنقیددفترخارجہ نے کانگو میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیپی ٹی آئی نے مذاکرات سے بھاگ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کپتانوں، پریس کانفرنس، ICC چیمپئنز ٹرافی، تاخیر، ل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخچیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکانبھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکانروہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ اور کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آسکتے ہیں
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: ٹکٹ فروخت، ویزا پالیسی اور کپتانوں کی پریس کانفرنس پر مشاورت جاریآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: ٹکٹ فروخت، ویزا پالیسی اور کپتانوں کی پریس کانفرنس پر مشاورت جاریایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹکٹ فروخت اگلے ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے، کم از کم ٹکٹ کی قیمت 1 ہزار روپے جبکہ VIP ٹکٹ 25 ہزار روپے تک ہوسکتا ہے۔ PCB اور ICC وفد نے دبئی میں ٹکٹ فروخت پر اتفاق کیا ہے، بھارت کے میچز کے لیے ڈالر میں اور پاکستان میں پاکستانی روپے میں۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری سے ہوگا جبکہ فائنل 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاچیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاواضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی کا چوتھا وفد پاکستان کا دورہ کررہا ہے
مزید پڑھ »

ای سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں انتظامات کیلئے خاص اقداماتای سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کراچی میں انتظامات کیلئے خاص اقداماتکراچی انتظامیہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے خصوصی سہولتیں اور سیکیورٹی کا انتظام کر رہی ہے۔ کمشنر کراچی نے میگا ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، جس میں شائقین کے لیے پارکنگ اور گراونڈ تک رسائی کے لیے خصوصی سہولتیں فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اسٹیڈیم کی خوبصورتی اور فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی سیکرٹریٹ لاہور میں کام شروع کرے گاچیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی سیکرٹریٹ لاہور میں کام شروع کرے گاٹکٹوں کی فروخت کے عمل کو آئندہ ہفتے حتمی شکل دی جائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 14:48:53