آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پی سی بی کو خصوصی استثنیٰ دیا

کھیل خبریں

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل پی سی بی کو خصوصی استثنیٰ دیا
ICCPCBChampions Trophy
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیزئن و آرائش کے کام مکمل کرنے کیلئے خصوصی استثنیٰ مل گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تزیئن و آرائش کے کام مکمل کرنے کیلئے پی سی بی کو خصوصی استثنیٰ مل گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عام طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اپنے کسی بھی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل وینیوز کا کنٹرول سنبھال لیتی ہے تاہم چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں کرکٹ باڈی نے پی سی بی کو اضافی وقت دیدیا ہے تاکہ انتظامات کو حتمی شکل دی جاسکے۔ ایونٹ سے قبل ہی میزبان چیمپئنز ٹرافی کیلئے آئی سی سی کا یہ سپورٹ پیریڈ 12 فروری سے شروع ہوگا، البتہ اپنے ایونٹ سے قبل آئی سی سی نے یہاں پر پی سی بی کو سہ ملکی سیریز کے انعقاد کی اجازت دیدی ہے جو 8 فروری سے شروع ہوگی۔نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے ساتھ یہ سیریز پہلے ملتان میں شیڈول تھی تاہم پی سی بی نے اسے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی منتقل کردیا۔

پاکستان چیمپئینز ٹرافی سے قبل ان دونوں وینیوز کی مکمل جانچ کرنا چاہتا ہے، اس لیے آئی سی سی نے خصوصی استثنیٰ دیتے ہوئے اپنے سپورٹ پیریڈ میں پی سی بی کو میچز کے انعقاد کی اجازت دے دی۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن سے متعلق ایک ویڈیو جاری کی جس نے بھارتی میڈیا اور انکے بورڈ کو چونکا کر رکھ دیا تھا۔اس سے قبل بھارتی میڈیا اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن سے متعلق مسلسل منفی خبریں پھیلارہا تھا کہ اگر اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل نہ ہوئی تو آئی سی سی ٹورنامنٹ کو منتقل...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ICC PCB Champions Trophy Karachi Stadiums Sports

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی تقریب اور کپتانوں کی میٹ کو منسوخ کر دیابھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی تقریب اور کپتانوں کی میٹ کو منسوخ کر دیابھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب اور کپتانوں کی میٹ کو منسوخ کر دیا ہے. بھارتی ٹیم 19 فروری سے چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لے گی اور میچز دبئی میں کھیلے گی. بھارتی بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کی جرسی پر 'پاکستان' چھاپنے پر اعتراض اٹھایا تھا. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا موقف ہے کہ ایسی کوئی تقریب کا کوئی پلان بنایا ہی نہیں گیا تھا
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاچیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد آج پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گاواضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی کا چوتھا وفد پاکستان کا دورہ کررہا ہے
مزید پڑھ »

آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیآئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے،چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ پرفارم کرے گی
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک نیا تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلیبھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک نیا تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلیبھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک اور تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلی۔ انہوں نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چیمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کہنے پر ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کردیا۔ اب انہوں نے ٹورنامنٹ سے پہلے ہونے والے دو ایونٹس کو دبئی منتقل کرنے پر زور دیا ہے تاکہ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما شریک ہوسکیں۔
مزید پڑھ »

آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک میں تعینات پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور ان کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے آنے والی ٹیموں کی تاخیر کے باعث کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 03:28:19