آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بی

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ، الگ ٹیمیں ہوں گی، چیئرمین پی سی بی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے،چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ پرفارم کرے گی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آئندہ برس ریڈ اور وائٹ بال کی الگ ٹیمیں نظر آئیں گی،سلیکٹرز جو بھی فیصلہ کریں کرکٹ کی بہتری کے لیے ہوگا۔

چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ انسان کو محنت بھرپور کرنی چاہیے اور سلیکٹرز یہی کر رہے ہیں۔ایک سوال پر۔ ان کا کہنا تھا کہ سلیکشن کمیٹی نے ٹیم بنائی اور مجھے ان پر پورا اعتماد ہے، پوری امید ہے کہ گرین شرٹس چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں گے۔Jan 30, 2025 02:20 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !"اگر اسپنر سے میچ جیتنے لگے تو فاسٹ بولرز ختم ہوجائیں گے"امریکا: ریگن ایئرپورٹ کے اطراف میں ہیلی کاپٹر پروازوں پر غیر معینہ مدت کیلیے پابندی عائدامریکا کا بڑا اقتصادی قدم، میکسیکو، کینیڈا اور چین پر ٹیرف لگانے کا فیصلہخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہصائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہچیئرمین پی سی بی کا اوپنر کو فون، خیریت دریافت کی
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہیدخیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہیدسیکیورٹی فورسز نے 3 الگ الگ مقامات پر خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کیں
مزید پڑھ »

قتل کا اشتہاری ملزم عمان ائیر پورٹ سے گرفتارقتل کا اشتہاری ملزم عمان ائیر پورٹ سے گرفتارآئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کیلیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
مزید پڑھ »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے لیے امن کی امید بنے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقویصدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے لیے امن کی امید بنے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقویواشنگٹن میں وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا پولیس طرز پر الگ فورس بنانے کا فیصلہکے پی حکومت کا پولیس طرز پر الگ فورس بنانے کا فیصلہایکٹ کے تحت فورس اضلاع کی سطح پر بنائی جائے گی جس کی الگ سے وردی ہو گی
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا پولیس طرز پر الگ فورس بنانے کا فیصلہکے پی حکومت کا پولیس طرز پر الگ فورس بنانے کا فیصلہایکٹ کے تحت فورس اضلاع کی سطح پر بنائی جائے گی جس کی الگ سے وردی ہو گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:11:19