صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

صائم ایوب کو علاج کیلئے فوری لندن بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

چیئرمین پی سی بی کا اوپنر کو فون، خیریت دریافت کی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے صائم ایوب کو فوری طور پر علاج کیلئے لندن بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپنر صائم ایوب کو فون کرکے خیریت دریافت کی اور علاج میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لندن کے اسپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اَپ کریں گے،جن کا اوپنر کیساتھ اپوائمنٹ طے کردیا گیا ہے۔پی سی بی سربراہ کا کہنا تھا کہ صائم ایوب اسٹائلش زبردست بیٹر اور پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں، اوپنر کو پہلی دستیاب فلائٹ سے کیپ ٹاؤن سے لندن بھجوایا جائے گا جبکہ اسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ساتھ لندن جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صائم ایوب کی انجری پر بہت تشویش ہے، انکا دنیا کے بہترین اسپتال میں چیک اپ اور علاج کرائیں گے۔ امید ہے کہ صائم ایوب چیمپئینز ٹرافی...

خیال رہے کہ اوپنر صائم ایوب چیمپئینز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونیوالے صائم ایوب کو ٹھیک ہونے میں کم از کم 4 سے 6 ہفتے کا لگ سکتے ہیں۔میچ میں شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باؤنڈری لائن کے قریب قومی ٹیم کے اوپنر صائم کا دائیں ٹخنہ مڑ جانے سبب انجری کا شکار ہوئے تھے۔انجری کے باعث اوپنر کو فوری طور پر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر کردیا گیا ہے جبکہ انہیں فوری اسپتال منتقل کرکے اسکین کروایا گیا...

اوپنر کی رپورٹس پر مزید مشاورت کیلئے برطانوی ماہرین کی خدمات لی جائیں گی تاہم انہیں کرکٹ سے کتنا عرصہ دور رہنا پڑے گا اس پر کوئی بورڈ کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔Jan 03, 2025 10:16 AMبالی ووڈ کا ناکام اداکار دولت میں امیتابھ بچن سے بھی امیر، ایک فلم کے 75 کروڑ روپے لیتے ہیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صائم ایوب کو لندن میں علاج کے لیے روانہ کیا گیاصائم ایوب کو لندن میں علاج کے لیے روانہ کیا گیاچیئرمین پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہونے والے صائم ایوب کو علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے.
مزید پڑھ »

شعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک نے صائم ایوب کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا ذکر کیا، اس کے علاوہ مصباح الحق نے بھی اپنے خیالات کو بیان کیا۔
مزید پڑھ »

صائم ایوب کو انجری کی وجہ سے 4 سے 6 ہفتے کا لگ سکتے ہیںصائم ایوب کو انجری کی وجہ سے 4 سے 6 ہفتے کا لگ سکتے ہیںجنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہونے والے صائم ایوب کو ٹھیک ہونے میں کم از کم 4 سے 6 ہفتے کا وقت لگ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

اوپنر صائم ایوب کو ICC ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیااوپنر صائم ایوب کو ICC ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیادورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنیوالے اوپنر صائم ایوب کو عمدہ بلےبازی اور محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 3 سنچری اور ایک نصف سنچری کے ساتھ 515 رنز بنائے ہیں۔ علاوہ ازیں انگلینڈ کے گس ایٹکنسن، سری لنکا کے کمیندو مینڈس اور ویسٹ انڈیز کے شمر جوزف کو بھی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

فخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں: یونس خانفخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں: یونس خانفخر زمان اور صائم ایوب کو نیچے نمبرز پر نہیں کھلانا چاہیے، ایسے پلیئرز جو ٹیم کے لیےکھیلتے ہوں ان کو سپورٹ کرنا چاہیے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپاکستان کی جانب سے صائم ایوب 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:11:22