اوپنر صائم ایوب کو ICC ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا

Crickt خبریں

اوپنر صائم ایوب کو ICC ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا
ICC ایوارڈزصائم ایوبگس ایٹکنسن
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنیوالے اوپنر صائم ایوب کو عمدہ بلےبازی اور محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 3 سنچری اور ایک نصف سنچری کے ساتھ 515 رنز بنائے ہیں۔ علاوہ ازیں انگلینڈ کے گس ایٹکنسن، سری لنکا کے کمیندو مینڈس اور ویسٹ انڈیز کے شمر جوزف کو بھی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

دورہ آسٹریلیا، زمبابوے اور جنوبی افریقا میں جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنیوالے اوپنر صائم ایوب کو عمدہ بلےبازی اور محض 9 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 3 سنچری اور ایک نصف سنچری کے ساتھ 515 رنز بنائے ہیں۔

علاوہ ازیں انگلینڈ کے گس ایٹکنسن، سری لنکا کے کمیندو مینڈس اور ویسٹ انڈیز کے شمر جوزف کو بھی ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ گس ایٹکنسن نے 11 میچز میں 52 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ کمیندو مینڈس نے 32 میچز میں 1451 رنز بنائے ہیں اور شمر جوزف نے 8 ٹیسٹ میچز میں 29 وکٹیں حاصل کی ہیں۔سال 2024ء میں مختلف کیٹیگریز میں بہترین پرفارمرز کو ایوارڈز دیے جائیں گے، اس حوالے سے نامزدگیوں کے اعلان کا سلسلہ 30 دسمبر تک جاری رہے گا۔ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان جنوری کے آخر میں کیا جائے گا، 12 کیٹیگریز میں بہترین پرفارمرز کو آئی سی سی ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔Dec 27, 2024 02:35 PM2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ICC ایوارڈز صائم ایوب گس ایٹکنسن کمیندو مینڈس شمر جوزف

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی، بابراعظم نے اوپنر صائم ایوب کو ’چیتا‘، قرار دے دیاجنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی، بابراعظم نے اوپنر صائم ایوب کو ’چیتا‘، قرار دے دیاجنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر اوپنر صائم ایوب کوسیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
مزید پڑھ »

شعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک صائم ایوب کے قومی کرکٹ ٹیم کے حصے بننے کی ہمدردی کرتے ہوئےشعیب ملک نے صائم ایوب کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرنے کا ذکر کیا، اس کے علاوہ مصباح الحق نے بھی اپنے خیالات کو بیان کیا۔
مزید پڑھ »

فخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں: یونس خانفخر زمان اور صائم ایوب اگر اوپننگ کریں تو ون ڈے میں ہم 400 رنز بناسکتے ہیں: یونس خانفخر زمان اور صائم ایوب کو نیچے نمبرز پر نہیں کھلانا چاہیے، ایسے پلیئرز جو ٹیم کے لیےکھیلتے ہوں ان کو سپورٹ کرنا چاہیے، سابق کپتان
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپاکستان کی جانب سے صائم ایوب 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
مزید پڑھ »

اسپتال میں صفائی کا کام کرنیوالی وہ خاتون جس نے 38 ننھے بچوں کی زندگی بچائیاسپتال میں صفائی کا کام کرنیوالی وہ خاتون جس نے 38 ننھے بچوں کی زندگی بچائی88 سالہ تانگ کیانگ کو چین کے نیشنل مورال ماڈل ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کامران غلام کی وکٹ کیپر اور ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلکامران غلام کی وکٹ کیپر اور ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلبیٹر کو جان بوجھ کر تلخ کلامی کیلئے اُکسایا گیا تاکہ انکی وکٹ حاصل کی جاسکے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:33:19