88 سالہ تانگ کیانگ کو چین کے نیشنل مورال ماڈل ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
سڑکوں سمیت مختلف مقامات پر پھینک دیے جانے والے 38 ننھے بچوں کی پرورش کرنے والی ایک خاتون کو چین میں اعلیٰ ترین ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
88 سالہ تانگ کیانگ ماضی میں اسپتال میں صفائی کا کام کرتی تھیں اور 1980 اور 1990 کی دہائی کے دوران انہوں نے 38 بچوں کو گود لے کر ان کی زندگی بچائی۔1982 کے موسم سرما میں جب ان کی عمر 46 سال تھی، انہیں ایک کپڑے میں چھپی ننھی بچی ملی جسے ریلوے ٹریک کے پاس چھوڑ دیا گیا تھا۔انہوں نے اس بچی کا نام فینگ فینگ رکھا، چینی زبان کے اس لفظ کا مطلب خوشبو ہوتا ہے۔فینگ فینگ کی دیکھ بھال میں تانگ کیانگ کی مدد ان کی ایک بیٹی ایپیانگ نے کی جو تعلیم مکمل کرچکی تھی مگر بیروزگار...
چند سال بعد تانگ کیانگ نے ایک اور ننھی بچی کو اپنے اسپتال میں دریافت کیا جسے وہاں چھوڑ دیا گیا تھا اور اس کا نام زین زین رکھا، اس نام کا مطلب قیمتی تحفہ تھا۔ اس کے بعد آنے والے برسوں میں انہوں نے 36 ایسے مزید بچوں کی زندگی بچائی جن کو مختلف مقامات پر چھوڑ دیا گیا تھا۔ ان میں سے کچھ بچے انہیں کچرے کے ڈبوں میں ملے جبکہ دیگر ان کے اسپتال کے باہر چھوڑ دیے گئے تھے، یہ سب بچے سردی یا دیگر وجوہات کے باعث موت کے منہ میں پہنچ چکے تھے جن کی زندگی بچانے میں اس خاتون نے کردار ادا کیا۔وہاں وہ انہیں روزانہ کھانا کھلانے کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کی مانیٹرنگ بھی کرتی تھیں۔ان کے شوہر کا کہنا تھا کہ ہماری آمدنی سے بمشکل ہمارے بچوں کا گزارہ ہوتا ہے، تو دیگر بچوں کی دیکھ بھال کیسے کی جاسکتی ہے۔اسپتال سے ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں جو معمولی پنشن ملنا شروع ہوئی، وہ اسے ان بچوں کے لیے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسپتال میں خاتون سے زیادتی کا سنگین واقعہراولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں ایک خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے اسپتال کے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
ماریا بی نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں شفافیت کا تعهد: بچوں کو کھونے کا ذکرپاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریا بی نے اپنے ماضی کے بارے میں ایک شفاف انکشاف کیا ہے، جس میں وہ اپنے دو بچوں کو کھونے کے دکھ کا ذکر کرتی ہیں۔
مزید پڑھ »
پھنس گئے بچے کی وفات: لفٹ روکنے کی کوشش کے باوجودگلستان جوہر بلاک 19 میں رہائشی عمارت کی لفٹ میں 10 سالہ کریم نے اپنی زندگی کو بچانے کی کوشش کے باوجود وہ پھنس گیا اور وفات پذیر ہو گیا۔
مزید پڑھ »
تمام امور پر وزرائے مملکت سے مشاورت یقینی بنانے کی ہدایتاٹارنی جنرل نے کابینہ کا بتایا کہ ان کے آفس نے ایک سمری کی توثیق کی جس سے وہ لاعلم تھے
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا کی والدہ نے سدھارتھ کی زندگی کے مسئلے کو بیان کیامادھو چوپڑا نے پوڈکاسٹ پر اپنے بیٹے سدھارتھ کی زندگی کے اثرات کو دکھایا چونکہ پریانکا کی کامیابی نے ان کی زندگی کا شکل بدل دی۔
مزید پڑھ »
بل گیٹس کے بچپن کی وہ عادت جس نے انہیں ارب پتی بنانے میں مدد فراہم کیبل گیٹس نے بتایا کہ اگر ایک عادت ان کی زندگی کا حصہ نہ ہوتی تو وہ کبھی مائیکرو سافٹ کی بنیاد نہیں رکھ پاتے۔
مزید پڑھ »