آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کیلیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی اور این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق عمان سے گرفتار قتل کے اشتہاری ملزم کی شناخت فاران ملک کے نام سے ہوئی۔ ملزم کو عمان ائیرپورٹ سے گرفتار کرکے سیالکوٹ ائیرپورٹ منتقل کیا گیا۔ آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ گرفتار ملزم تھانہ صدر پسرور کو اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ ملزم گزشتہ ایک سال سے بیرون ملک فرار تھا۔ ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے ملزم کو پنجاب پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد اور انٹرپول مسقط کے درمیان قریبی رابطہ کاری کے باعث ممکن ہوئی۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ این سی بی انٹرپول 24 گھنٹے پوری دنیا کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔Jan 20, 2025 12:28 PMپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو طلب، متعدد قوانین منظور کیے جائیں گےفپواسا سندھ کا اجلاس: تعلیمی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہڈاؤن سنڈروم والے بچوں کے چہرے تقریباً ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں؟اس متنازع عمارت کو آخر ’لافانی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ جانیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیاایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے بیرون ملک مفرور اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیاپنجاب پولیس اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک مفرور اقدام قتل میں ملوث اشتہاری مجرم کو جنوبی افریقا سے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھ »
گجرات؛ سرائے عالمگیر کی5 سالہ زہرا سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتارمقتولہ کی گلی کے رہائشی ندیم جٹ کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزم خود بھی دو کم سن بچوں کا باپ ہے
مزید پڑھ »
سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارملزم نے خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں، تعلق پشاور سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ہندو یا مسلمان؟ پولیس نے بیان بدل دیاگرفتار ملزم کی شناخت پہلے 31 سالہ آکاش کنوجیا کے نام سے ظاہر کی گئی تھی
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدگرفتار ملزم کے قبضے سے ڈالرز، درہم، برطانوی پاؤنڈز، سعودی ریال اور پاکستانی کرنسی بھی ملی
مزید پڑھ »