آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

کھبرائی خبریں

آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا
پولیستحقیقاتاغوا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک میں تعینات پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور ان کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

آئی جی کا ڈی ایس پی راجہ عمرخطاب اور سی پیک میں تعینات ان کے رشتے دار پولیس افسر کوعہدوں سے ہٹاتے ہوئے تحقیقات کا حکمآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے معاملہ پر ڈنڈا اٹھا لیا ، عرصہ دراز سے سی ٹی ڈی میں اجارہ داری قائم کرنے والے پولیس افسر راجہ عمر خطاب اور سی پیک میں تعینات ان کے رشتے دار پولیس افسر کوعہدوں سے ہٹاتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے حکم پر انچارج سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب اور سی پیک اسپیشل

پروٹیکشن یونٹ کے ڈی ایس پی راجہ فرخ یونس کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ، دونوں افسران کو فوری طور پر چارج چھوڑ کر سینٹرل پولیس آفس ( سی پی او ) سندھ میں رپورٹ کرنے کا احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ شہری ارسلان کے اغوا کے لیے استعمال کی جانے والی پولیس موبائلوں میں سے ایک سی پیک کے ڈی ایس پی اور دوسرے راجہ عمرخطاب کے بھائی راجہ بشیر کی پولیس موبائل تھی۔ یہ بات دوران تفتیش سی پیک پولیس موبائل کے گرفتار ملزم ڈرائیور علی نے بتائی جبکہ اس تمام معاملے کی مبینہ طور پر راجہ عمر خطاب سرپرستی کر رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی میں راجہ عمر خطاب نے مذکورہ رشتے داروں کے علاوہ اپنے بھانجے راجہ مدثر سمیت دیگر رشتے دار اور آبائی علاقے کے پولیس افسران و اہلکاروں کو تعینات کرایا ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پولیس تحقیقات اغوا سی ٹی ڈی سی پیک

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ غلام نبی میمن نے شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے معاملہ پر ڈنڈا اٹھا لیا اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ ان میں انچارج سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ڈی ایس پی راجہ عمر خطاب اور سی پیک اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے ڈی ایس پی راجہ فرخ یونس شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی، سنگین الزامات پر برطرف پولیس افسران کو بلیک کمپنی بھیجنے کا حکم نامہ منسوخکراچی، سنگین الزامات پر برطرف پولیس افسران کو بلیک کمپنی بھیجنے کا حکم نامہ منسوخآئی جی سندھ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق عہدوں سے برطرف تمام افسران ایڈمن برانچ سی پی او رپورٹ کریں گے
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ حتمی فیصلہ کب ہوگا، نئی تاریخ سامنے آگئیچیمپئینز ٹرافی؛ حتمی فیصلہ کب ہوگا، نئی تاریخ سامنے آگئیپاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو دوٹوک مطالبات پیش کردیے
مزید پڑھ »

سندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیاسندھ PSC متعلق خبروں کو جھوٹا قرار دیا گیاسندھ PSC نے مشترکہ مسابقتی امتحان (سی سی ای 2021) سے متعلق بے بنیاد خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

یہ پہلے بندہ اٹھاتے اور 2 ماہ بعد کچھ نہ نکلے تو پستول یا پھر کچھ اور ڈال دیتے ہیں، پشاور ہائیکورٹیہ پہلے بندہ اٹھاتے اور 2 ماہ بعد کچھ نہ نکلے تو پستول یا پھر کچھ اور ڈال دیتے ہیں، پشاور ہائیکورٹمردان سے لاپتہ پی ایچ ڈی طالب علم کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت، پولیس اور سی ٹی ڈی سے جواب طلب
مزید پڑھ »

راولپنڈی؛ ای سی جی مشین کی چوری میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ہی ملوث نکلاراولپنڈی؛ ای سی جی مشین کی چوری میں سرکاری اسپتال کا ڈاکٹر ہی ملوث نکلاپولیس نے ملزم ڈاکٹر دانش کو گرفتار کرکے مسروقہ ای سی جی مشین برآمد کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:02:00