مردان سے لاپتہ پی ایچ ڈی طالب علم کی بازیابی کیلیے دائر درخواست پر سماعت، پولیس اور سی ٹی ڈی سے جواب طلب
پشاور ہائیکورٹ نے مردان سے لاپتہ ہونے والے پی ایچ ڈی کے طالب علم کی بازیابی کےلئے دائر درخواست پر پولیس اور سی ٹی دی حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور پر مشتمل سنگل رکنی بنچ نے کی ۔درخواست گزار کے وکیل زربادشاہ نے عدالت کو بتایا کہ اس کے موکل اسد علی اسلامیہ کالج میں پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے یکم اکتوبرک و مردان بابو محلے کے مقامی مسجد سے اٹھایا گیا ہے اور ابھی تک پتہ نہیں چل رہا۔ وکیل درخواست گزار نے عدالت کوبتایا کہ ہم کہتے ہیں کہ ہینڈ گرینیڈ کا کیس درج کریں تا کہ ان کو اے ٹی سی میں پیش کرے، ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمان خیل نے عدالت کوبتایا کہ یہ لوگ جب آجاتے ہیں تو پھر کوئی عدالت میں بیان نہیں دیتے کہ کس نے اٹھایا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مردان سے لاپتا پی ایچ ڈی طالبعلم کی بازیابی کی درخواست، سی ٹی ڈی اور پولیس سے جواب طلبیہ بندے کو اٹھاتے ہیں دو، تین ماہ رکھ کر پستول یا کوئی دوسرا معمولی کیس ڈال دیتے ہیں، پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
مزید پڑھ »
جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس میں کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے: وزیر دفاعمذاکرات کے بیانات پی ٹی آئی کی جانب سے آرہے ہیں، جیل سے بیان آتے ہیں، بہنیں ایک اور بشریٰ بی بی کچھ اور بات کرتی ہیں، ہم آہنگی نہیں: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی کا فیصلہ میدان نہیں ٹیبل پر ہوگاپی سی بی کے پاس 2 آپشنز موجود ہیں یا تو ایونٹ میں ہی حصہ نہ لیں یا پھر بھارتی ٹیم سے نہ کھیلیں
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں، شیخ رشیددنیا میں جنگ کے بعد بھی مذاکرات ہوتے ہیں، مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو جوڈو کراٹے ہوں گے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »