ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
گھر،گھر غیر شادی شدہ لڑکیاں اچھے رشتوں کے انتظار میں،کوئی انجینئر، کوئی ڈاکٹر،کوئی پروفیسر یا اسی طرح کا کوئی مال دار شخص جو انھیں بیاہ کر لے جائے۔ ایسے میں اگر کسی لڑکی کا بیرون ملک رہائش پذیر لڑکے کا رشتہ آ جائے تو جیسے چاند اُتر آیا ان کے گھر میں، لڑکا باہر سیٹلڈ ہے، پیسہ بہت ہے، بس شادی اپنے وطن میں کرنی ہے۔
چند دن سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں ایسے ہی ایک فراڈ کا ذکر کیا گیا ہے جس میں باہر سے آئے ہوئے ایک لڑکے کی شادی ہوئی، شادی دفتر والوں کے توسط سے۔ لڑکی اپنی آنکھوں میں سہانے خواب سجائے پردیس سدھاری اور ماں باپ کو یقین دلایا کہ وہ وہاں جانے کے بعد یہاں اپنے بھائی کو بلانے کی کوشش کرے گی، لیکن جب وہ وہاں پہنچیں تو ان کا پاسپورٹ اور موبائل فون لے لیا گیا، نئی دلہن کا استقبال نہایت سرد مہری سے کیا گیا، شوہر نے دلہن کو کوئی لفٹ نہ کروائی بلکہ اسے کچن میں دھکیل دیا گیا اور اسے دلہا...
لڑکی کی خوش نصیبی تھی کہ لڑکے والوں نے پتا صحیح لکھوایا تھا۔ بہرحال وہ رشتے دار ایک دن ان کے گھر پہنچ گئے اور اس لڑکی سے ملاقات کی، جب انھوں نے اس لڑکی کو دیکھا تو حیران رہ گئے، لڑکی کی حالت تو بہت ابتر تھی، وہ چپ چاپ وہاں سے چلے گئے لیکن انھوں نے فوراً پولیس میں رپورٹ کردی۔ ہم جب دوسری بار انڈیا گئے تو احمد آباد میں بھی ایسا ہی ایک کیس سامنے آیا تھا۔ ایک بہت خوب صورت لڑکی کا رشتہ کسی جاننے والے کے توسط سے آیا، چٹ منگنی اور پٹ بیاہ کے مصداق بیس دن میں شادی ہوگئی اور دلہن ارمان سجائے امریکا روانہ ہوگئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈوں کو فریج میں رکھیں یا نہ رکھیں؟کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنے کے نقصانات ہوتے ہیں، جبکہ دوسرے ایسا کرنے کے فوائد بتاتے ہیں
مزید پڑھ »
مذاکرات کوئی نہیں ہے جو ڈی چوک پہنچے گا وہ گرفتار ہوگا: وزیر داخلہاہلکاروں کی شہادت اور زخمی ہونے کےذمہ دار کال دینے والے ہیں، پی ٹی آئی کے اپنے اندرونی مسائل ہیں، کچھ وقت انتظار کرلیں، میں کھل کر بات کروں گا: محسن نقوی
مزید پڑھ »
اے آر رحمان سے طلاق کیوں لی؟ سائرہ بانو نے خاموشی توڑ دیسائرہ بانو کا کہنا تھا کہ اے آر رحمان کے بارے میں کچھ بھی غلط بات نہ کہیں، وہ ایک انمول شخص اور دنیا کے سب سے بہترین انسان ہیں
مزید پڑھ »
’’احتجاج کے ڈر سے حکومت خود ہی محصور ہو کر بیٹھ گئی‘‘اس وقت بھی اگر آپ مذاکرات کر لیں گے تو کچھ لو اور دو کی بنیاد پر ہو سکتے ہیں
مزید پڑھ »
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ بلآخر خاموشی توڑ کر پھٹ پڑےایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں شخصیات طلاق کی افواہوں کا نشانہ بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
عمران ’مارو یا مرجاؤ‘ احتجاج کے خواہاں، سینئر پارٹی رہنماؤں کا مناسب انتظامات کے بغیر نقصان کا انتباہبیرون ملک بیٹھے پی ٹی آئی کے کچھ رہنما ڈُو آر ڈائی احتجاج پر زور دے رہے ہیں
مزید پڑھ »