سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ اے آر رحمان کے بارے میں کچھ بھی غلط بات نہ کہیں، وہ ایک انمول شخص اور دنیا کے سب سے بہترین انسان ہیں
، فوٹو: فائل
بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو نے ایک آڈیو میں بیان میں اپنا تعارف سائرہ رحمان کے نام سے کراتے ہوئےکہا کہ میں اس وقت ممبئی میں ہوں۔ میں گزشتہ چند ماہ سے جسمانی طور پر ٹھیک نہیں، اس لیے میں نے اے آر سے 'تھوڑا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا'۔ سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ مجھے صحت کے مسائل کی وجہ سے چنئی چھوڑنا پڑا، میں ممبئی میں اپنا علاج کرانے آئی ہوں اور یہ اے آر کے مصروف شیڈول کے ساتھ چنئی میں ممکن نہیں تھا، میں کسی کو پریشان نہیں کرنا چاہتی تھی، نہ اپنے بچوں کو اور نہ ہی انہیں۔والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیسائرہ بانو نے اے آر رحمان کی مزید تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک شاندار انسان ہیں۔ اور میں صرف یہی درخواست کرتی ہوں کہ انہیں ویسے ہی رہنے دیں جیسے وہ ہیں، میں ان پر اپنی جان سے زیادہ بھروسہ اور...
سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے اے آر رحمان اور سائرہ کی علیحدگی کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ کئی سالوں کی شادی کے بعد سائرہ نے اپنے شوہر اے آر رحمان سے علیحدگی کا مشکل فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان کے تعلقات میں پیچیدگی کے باعث کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
مزید پڑھ »
اے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیافیئر کی افواہوں پر موہنی ڈے کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
کیا اے آر رحمان کی طلاق کا تعلق انکی گٹارسٹ سے ہے؟ سابقہ اہلیہ کی وکیل نے حقیقت بتادیوندنا شاہ نے رحمان اور سائرہ بانو کے فیصلے کی طلاق کی وجہ بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر لیا گیا ہے
مزید پڑھ »
اہلیہ کی جانب سے طلاق کا اعلان: اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پر دل شکستہ پیغام جاری کردیااے آر رحمان نے 12 مارچ 1995 کو سائرہ بانو سے شادی کی تھی اور جوڑے کے تین بچے ہیں
مزید پڑھ »