شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دی

Bollywood خبریں

شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی گٹارسٹ موہنی ڈے نے شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہونے جیسی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

اس طلاق کے چند گھنٹوں بعد اے آر رحمان کی گروپ میں شامل گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین دونوں کی طلاق کو ایک دوسرے سے جوڑ رہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق موہنی ڈے نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ مجھے انٹرویوز کے لیے بہت زیادہ درخواستیں موصول ہو رہی ہیں اور میں جانتی ہوں کہ یہ کس بارے میں ہیں، اس لیے میں ان سب کو انکار کررہی ہوں کیونکہ میں بے بنیاد افواہوں کو ہوا دینے میں کوئی دلچسپی نہیں...

اس سے قبل اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ کی وکیل وندنا شاہ نے کہا تھا کہ اے آر رحمان اور سائرہ بانو کی طلاق کا موہنی ڈے کی طلاق سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، سائرہ اور اے آر رحمان نے یہ فیصلہ خود ذاتی وجوہات کی بنا پر کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیوالدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
مزید پڑھ »

اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئےاے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئےقیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اے آر اور ان کی گٹارسٹ کے درمیان تعلق ہے
مزید پڑھ »

اہلیہ سے طلاق کے بعد اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر دکھ بھرا پیغاماہلیہ سے طلاق کے بعد اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر دکھ بھرا پیغامامید کی تھی کہ یہ رشتہ 30 برس بھی پورے کرے گا، اے آر رحمان
مزید پڑھ »

وجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیوجے دیوراکونڈا نے رشمیکا مندانا سے اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دیراشمیکا مندانا کے ساتھ وجے کے تعلقات کی خبریں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں
مزید پڑھ »

نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دینمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے جس کی وجہ نمرت کور کو سمجھا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:26:28