انڈوں کو فریج میں رکھیں یا نہ رکھیں؟

پاکستان خبریں خبریں

انڈوں کو فریج میں رکھیں یا نہ رکھیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنے کے نقصانات ہوتے ہیں، جبکہ دوسرے ایسا کرنے کے فوائد بتاتے ہیں

کا ایک اہم حصہ ہیں، چاہے وہ فرائی کیے گئے ہوں،ابالے گئے ہوں یا پھر کیک جیسی کسی چیز میں ایک اہم جزو کے طور پر استعما کیے گئے ہوں۔لیکن انڈوں کے متعلق مختلف بحثیں بھی ہیں۔ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ انڈوں کو فریج میں رکھنے کے نقصانات ہوتے ہیں، جبکہ دوسرے ایسا کرنے کے فوائد بتاتے ہیں۔

ریڈٹ پر ایک اور شخص کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم کہ انڈے فریج میں تیزی سے خراب ہو جاتے ہیں یا نہیں، لیکن اس سے انہیں پکانا زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر انڈہ کمرے کے درجہ حرارت پر ہوتو ایک 3 منٹ میں پکنے والا انڈہ، تین منٹ میں پکایا جاتا ہے۔ اگر اسے فریج میں رکھا گیا ہے، تو 3منٹ میں پکنے والا یہ انڈہ مائع شرل میں رہ جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباسآج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباسلڑکیاں تھوڑا حوصلہ اور صبر رکھیں، غصے کو نگل کر 5 منٹ کا وقفہ لیں اور پھر اپنی بات رکھیں تو بات مانی جائے گی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے، وزیراعظمبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے، وزیراعظموزیراعظم نے افسران پر زور دیا کہ پاکستان کے مفادات کو ہمیشہ ملحوظ خاطر رکھیں
مزید پڑھ »

چین میں ڈائنو سار کے نئی قسم کے انڈے کی بقایات دریافتچین میں ڈائنو سار کے نئی قسم کے انڈے کی بقایات دریافتماہرین کو 2021 میں ان انڈوں کی باقیات ایک محفوظ گھوسلے میں دریافت ہوئی
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقیدٹک ٹاکر مناہل ملک کی وائرل نازیبا ویڈیوز پر مشی خان کی تنقیدمشی خان نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز اپنی فیملی اور ماحول کا خیال رکھیں
مزید پڑھ »

معاشی شعبوں سے حکومت کا نکل جانا ہی بہتر ہے، وزیر خزانہمعاشی شعبوں سے حکومت کا نکل جانا ہی بہتر ہے، وزیر خزانہمعاشی اصلاحات جاری رکھیں گے، تساہل کی گنجائش نہیں، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

اسرائیل پر حملے کیلیے اہداف کا تعین کرلیا،امریکا بھی خبردار رہے؛ ایراناسرائیل پر حملے کیلیے اہداف کا تعین کرلیا،امریکا بھی خبردار رہے؛ ایرانامریکا خود کو جنگ سے دور رکھیں ورنہ نقصان کے لیے تیار رہیں، ایرانی وزیرخارجہ کا مشورہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:16:34