امریکا خود کو جنگ سے دور رکھیں ورنہ نقصان کے لیے تیار رہیں، ایرانی وزیرخارجہ کا مشورہ
اسرائیل کا ایران پر انتقامی حملے کا انتہائی حساس منصوبہ لیک ہوگیاکراچی میں ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتاربی این پی مینگل کے دونوں سینیٹرز ایوان میں پہنچ گئےچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے مدت میں توسیع کیلئے وزیرقانون کو کیا بتایا؟سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تحت منشیات سے آزاد پاکستان گولڈ کپ سائیکل ریستحریک انصاف آئینی ترمیم پر ووٹ نہیں دے سکتی، بیرسٹر گوہرصوبوں میں بھی آئینی بینچز بنیں گے، جوڈیشل کمیشن میں غیرمسلم رکن شامل کیا جائیگا،وزیر قانونپی ٹی آئی ساتھ ہو یا نہ...
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل پر حملے کے لیے اہداف کا تعین کرلیا ہے۔ وزیرِ خرجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کا مطلب آخری حد عبور کرنا ہوگا جس کا صہیونی ریاست کو خمیازہ بھگتنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
مزید پڑھ »
ایرانی میڈیا نے میزائل حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی کانپتے ہاتھوں کی ویڈیو شیئر کردیگزشتہ روز ایران نے اسرائیل پر 200 کے قریب میزائلوں سے حملہ کیا، ایران نے اسرائیل کی مختلف ائیر بیسز اور موساد کے ہیڈ کوارٹر سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنایا تھا
مزید پڑھ »
اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش کا انکشافاسرائیل پر واضح کیا گیا ہے کہ اہداف اے، بی، سی کو نشانہ نہ بناکر قابل قبول اہداف کو نشانہ بنائے تو امریکا اسے مراعات دیگا: اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے یو این سیکرٹری جنرل کو دہشتگردوں کا حمایتی قرار دیدیا، ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائدجو بھی ایران کے حملے کی مذمت نہیں کر سکتا تو وہ اس بات کا اہل نہیں کہ اسرائیل میں داخل ہو: اسرائیلی وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیکدستاویزات پر 15 اور 16 اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ جمعہ کو مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر نامی ایک ٹیلی گرام اکاؤنٹ سے شیئر ہوئیں۔
مزید پڑھ »