بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک اور تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلی۔ انہوں نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چیمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کہنے پر ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کردیا۔ اب انہوں نے ٹورنامنٹ سے پہلے ہونے والے دو ایونٹس کو دبئی منتقل کرنے پر زور دیا ہے تاکہ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما شریک ہوسکیں۔
پیسوں اور اثر رسوخ کا استعمال کرنیوالے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے قبل ایک اور نیا تنازع کھڑا کرنے کی تیاری کرلی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چیمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کہنے پر ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کردیا جبکہ اس صورت میں پاکستان نے بھی مطالبہ کیا کہ اگر بھارتی ٹیم نہیں آتی تو آئندہ ہونیوالے ایونٹس کیلئے بھی یہی ماڈل کو لاگو ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے چیمپئینز ٹرافی کیلئے مبینہ طور پر ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' چھاپنے پر اعتراض اٹھایا تھا اب نیا تنازع کھڑا کرنے کیلئے اپنے کپتان روہت شرما کو افتتاحی تقریب اور کیپٹنز میٹ کیلئے ایونٹ بھی دبئی میں کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ٹورنامنٹ سے پہلے ہونے والے دونوں ایونٹس کو دبئی منتقل کرنے پر زور دیا ہے تاکہ ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما شریک...
اس سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو کیپٹنز میٹ، پریس کانفرنس اور افتتاحی تقریب کیلئے پاکستان آنا تھا تاہم آئی سی سی کی جانب سے ٹورنامنٹ کی جرسی پر میزبان ملک پاکستان کا نام ہٹانے پر پھٹکار کھا چکا ہے۔بھارتی بورڈ نے میچز کو ہائبرڈ ماڈل پر کرنے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ معمولی مسائل ہیں کیونکہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارتی ٹیم اپنے میچز پاکستان میں نہیں کھیل رہی لہذا ایسے دیکھا جائے۔چیمپئینز ٹرافی؛ کتنے ہزار اہلکار سیکیورٹی کیلئے تعینات...
گزشتہ روز آئی سی سی ذرائع نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا تھا کہ چیمپئینز ٹرافی میں شریک تمام ٹیمیں اپنی جرسیوں پر ٹورنامنٹ کے لوگو کیساتھ میزبان ملک کا نام لکھنے کی پابند ہیں۔Jan 20, 2025 12:28 PMشاندار پرفارمنس کے باوجود نظر انداز ہونے پر بھارتی کھلاڑی کا بیان سامنے آگیاچیمپئنز ٹرافی، ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر بھارتی بلے باز نے خاموشی توڑ دیڈاؤن سنڈروم والے بچوں کے چہرے تقریباً ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں؟اس متنازع عمارت کو آخر ’لافانی‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ جانیےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
بھارتی کرکٹ بورڈ ICC چیمپئنز ٹرافی پاکستان دبئی روہت شرما
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیالکوٹ نے قائداعظم ٹرافی جیت لیپاکستان ڈومیسٹک کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ میں سیالکوٹ نے پشاور کو ایک وکٹ سے شکست دے کر قائداعظم ٹرافی اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھ »
بھارتی کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکانروہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹوشوٹ اور کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آسکتے ہیں
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی نازی سلام سے تنازعایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں نازی سلام کا اشارہ کیا جس سے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ نے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں تین نئی جڑینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »
محمد سراج نے ورک لوڈ مینجمنٹ کے بعد چیمپئنز ٹرافی سے واپسی کیمحمد سراج نے چیمپئنز ٹرافی اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد ورک لوڈ مینجمنٹ کی وجہ سے 23 جنوری کو رانجی ٹرافی میں ہماچل پردیش کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ تاہم وہ ودربھ کیخلاف سیزن کے آخری میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھ »
'فریڈم ایٹ مڈ نائٹ' میں جناح: عارف زکریا کے لیے ’جناح کے اندر کی کشمکش کو باہر لانا مشکل تھا‘محمد علی جناح کا کردار ادا کرنے والے معروف اداکار عارف زکریا نے کہا کہ اس ویب سیریز سے قبل بھی انھیں ایک دو بار جناح کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی۔
مزید پڑھ »