چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستانی اسکواڈ پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستانی اسکواڈ پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

دونوں ٹیمیں آئی سی سی ایونٹ میں 23 فروری کو مدمقابل آئیں گی

بھارتی اسپورٹس جنرلسٹ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستانی اسکواڈ کا ذکر کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا کہ محض ایک اسپنر کے ساتھ گرین شرٹس چیمپئینز ٹرافی کھیلنے میدان پر اُتر رہا ہے۔

اسپورٹس تک کے پلیٹ فارم پر ایک جنرلسٹ نے اپنا تجزیہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ گرین شرٹس محض ایک اسپنر ابرار احمد کیساتھ جارہے ہیں جبکہ سلمان آغا اور خوشدل شاہ بھی بالنگ کروالیتے ہیں لیکن ریگولر اسپنر ایک ہے اور دبئی اور پاکستان کی پچز پر اسپنرز کا کردار زیادہ موزوں ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں کئی ایسے کھلاڑیوں کی واپسی ہورہی ہے جنہوں نے طویل عرصے سے ون ڈے فارمیٹ نہیں کھیلا ہے جبکہ عثمان خان کی حالیہ پرفارمنس بھی کوئی خاص نہیں، البتہ پاکستان کا اسکواڈ سمجھ نہیں آیا...

اسی فاسٹ بولنگ میں پاکستان نے شاہین، نسیم اور حارث کیساتھ حسنین کو موقع دیا ہے، جو اچھا فیصلہ ہے لیکن صائم انجری نے گرین شرٹس کے اوپننگ پر بابراعظم کی شمولیت پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انکی حالیہ فارم کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ اوپننگ کی ذمہ داری مزید مشکل کھڑی کرسکتی ہے کیونکہ ٹیسٹ سیریز میں وہ مسلسل ناکام رہے ہیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 23 فروری کو مدمقابل آئیں گی۔Jan 30, 2025 02:20 PMپاکستانی نوجوان کی محبت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟صائم کا مستقبل کیا! ڈاکٹرز نے سرجری سے انکار کردیا، مگر کیوں؟چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں اوپنر کی شمولیت کھٹائی میں پڑگئی
مزید پڑھ »

سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ ملکی سیریز؛ قومی ٹیم کب سے پریکٹس کرے گی؟سہ فریقی ون ڈے سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
مزید پڑھ »

بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے منتظرپاکستان چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے منتظرپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئینز ٹرافی کے لیے حتمی اسکواڈ کیلئے صائم ایوب کی فٹنس کا انتظار کررہا ہے۔
مزید پڑھ »

شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیاشکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیاہیڈکوچ گوتم گمبھیر چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ کیلئے بلائی جانیوالی پریس کانفرس کا بھی حصہ نہیں ہوں گے
مزید پڑھ »

بھارت کی ٹی20 اسکواڈ، پاک بھارت میچ کی تیاری میںبھارت کی ٹی20 اسکواڈ، پاک بھارت میچ کی تیاری میںبھارتی کپتان اجیت اگرکر نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں کلیدیپ یادیو، جسپریت بمراہ اور محمد شامی بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:13