بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور بنگلادیش کے بڑے نام غائب
قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے، جن میں نوجوان اوپنر صائم ایوب، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارچ رؤف شامل ہیں۔
آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر کی ٹیم کیلئے سری لنکا کے 4 کھلاڑی نامزد ہوئے ہیں، ٹیم کا چیرتھ اسالنکا کو کپتان بنایا گیا ہے جبکہ کوشل مینڈس وکٹ کیپر، مڈل آرڈر میں سری لنکن بلےباز پاتھم نسانکا اور اسپنر ونندو ہسرنگا بھی شامل ہیں۔بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور بنگلادیش سمیت کئی بڑی ٹیموں کے کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔Jan 23, 2025 01:56 AMویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلانگیند کیوں تبدیل کی! روہت ڈومیسٹک میچ میں امپائر سے لڑ پڑے2024 کی بہترین ویمنز ون...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی نے کرکٹ ایوارڈ کی نامزدگیاں کا اعلانآئی سی سی نے مینز کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجراء: ہواوے 3 لاکھ بچوں کو تربیت دے گیوزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کو اجراء کیا گیا ہے جس کے تحت تین لاکھ بچوں کو سالانہ تربیت دی جائے گی۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں میں بھرپور پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 کی ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 4 گھنٹے تک پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »
بھارتی ٹیم کی جرسی پر 'پاکستان' لکھا جائے گا، آئی سی سی کا دوٹوک موقفبھارتی کی میزبان ملک کا نام ہٹانے کی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »