پاکستانی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں میں بھرپور پریکٹس کی۔
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے ملائیشیا میں موجود پاکستانی ویمنز انڈر 19 کی کھلاڑیوں نے 4 گھنٹے تک بھر پور پریکٹس کی۔ سلنگور ٹرف کلب گراؤنڈ میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی عملی مشقیں کیں، ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ اسٹنٹ کوچ حنیف ملک، فیلڈنگ کوچ ناہیدہ خان اور اسٹرنتھنگ و کنڈیشنگ کوچ اسفند یار نے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں، پاکستانی ٹیم پیر کو پہلا پریکٹس میچ نائیجیریا کے خلاف کھیل ے گی۔ پاکستان کا دوسرا پریکٹس میچ 15 جنوری کو آسٹریلیا کے
ساتھ ہو گا، ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم گروپ بی کا پہلا میچ 18 جنوری کو امریکا کے خلاف کھیلے گی، پاکستان کا دوسرا میچ 20 جنوری کو انگلینڈ اور تیسرا میچ 22 جنوری کو آئرلینڈ کے خلاف ہوگا
PAKISTAN TEAM PRACTICE WORLD CUP WOMEN's CRICKET MALAYSIA
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 1 تبدیلی کیپاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایک تبدیلی کی ہے، نسیم شاہ کی جگہ میر حامز کو انڈر 19 ورلڈ کپ کی ایک لڑی میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے پاکستان کی ضرورتبھارتی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ میچز میں فتح حاصل کرنی ہوگی۔
مزید پڑھ »
ICC Under-19 Women’s T20 World Cup Squads Announcedبین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) نے 2025ء 18 جنوری سے ملائشیا میں منعقد ہونے والی ICC انڈر 19 خواتین ٹی20 عالمی کپ کے لیے اسکواڈز جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ODI، جنوبی افریقہ نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیاجنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ODI سیریز کا پہلا میچ جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنے والے محمد رضوان کو یقین ہے کہ ان کی ٹیم ODI میں اپنی اچھی کارکردگی کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ جنوبی افریقہ کی ODI ٹیم میں تونی سیریز میں غائب رہنے والے کچھ کلیدی کھلاڑیوں نے واپسی کی ہے۔ یہ بتانے کے لیے اہم ہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ODI سیریز میں فتح حاصل کی تھی۔
مزید پڑھ »
جنوبی افریقا نے پاکستانی ٹیسٹ میچ کے لیے ون ڈے کی ٹیم میں تبدیلیاں کیںجنوبی افریقہ نے دوسرے اور اختتام کے ٹیسٹ میچ کے لیے تیز گیند باز کوئنہ مپھاکہ کو کھیل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیسٹ میچ کی پہلی میچ میں کھیلنے والے ٹونی ڈی زورزی کو ٹھنڈی میں جھکے کی وجہ سے میچ سے باہر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہصوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین کا ایک گروپ اتوار کو لاہور کے واہگہ بارڈر کراسنگ کے ذریعے بھارت میں داخل ہوا۔ صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے مجموعی طور پر 500 پاکستانیوں نے ویزے کی درخواستیں دی تھیں، تاہم اسلام آباد میں بھارتی قونصل خانے نے صرف 102 درخواست گزاروں کو ایک ہفتے کے ویزے جاری کیے ہیں، صوفی بزرگ کی 813ویں برسی میں شرکت کے لیے 89 پاکستانی زائرین بھارت روانہ ہوئے ، جبکہ بھارت سے 84 ہندو یاتری سوامی شادارام کے یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »