شام کے نئے صدر احمد الشرع اور ان کی اہلیہ لطیفہ سمیر الدروبی نے سعودی عرب میں عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ احمد الشرع کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ ان کی اہلیہ نے بھی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
شام میں بشار الاسد کا دھڑن تختہ کرکے عبوری حکومت کے سربراہ بننے والے احمد الشرع نے سعودی عرب کے دورے میں اہلیہ لطیفہ سمیر الدروبی کے ساتھ عمرہ ادا کیا۔
احمد الشرع کے سعودی عرب اور ترکیہ کے دورے کے دوران ان کی اہلیہ لطیفہ الدروبی بھی ہمراہ تھیں اور انھوں نے ترکیہ کی خاتون اوّل سے ملاقات بھی کی۔خیال رہے کہ العربیہ چینل کو انٹرویو میں احمد الشرع نے ماضی کے کٹھن دور کا زکر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اُن کی وجہ سے اہلیہ بھی پہاڑوں میں ساتھ رہنے پر مجبور تھیں۔
شام کی خاتون اوّل کا تعلق شام کے ایک معروف مذہبی گھرانے سے ہے اور انھوں نے عربی زبان اور ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔
AHMAD AL-SHARIF LATIFAH AL-SHARIF SYRIA SAUDI ARABIA UMRAH
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہبازSharif نے شام کے نئے صدر کا خیرمقدم کیاپرائم منسٹر شہباز شریف نے شام کے نئے صدر احمد الشعار کی حکم سنبھالنے کا خیرمقدم کیا، امید کرتے ہیں کہ یہ شام میں امن کی طرف ایک قدم ہوگا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے جرمن اور عربی میں گفتگو کر کے شرکا کو حیران کردیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے نائب صدر سے جرمن زبان میں گفتگو کی اور سعودی اور متحدہ عرب امارات کے سفرا سے عربی میں گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیہ کا اہتمام کیا۔
مزید پڑھ »
قطر کے امیر نے شام میں پرتپاک استقبال کیا، تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرنے کا وعدہقطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے شام کے عبوری صدر احمد الشرع سے ملاقات کی اور تعمیر نو میں اہم کردار ادا کرنے کا وعدہ کیا۔ یہ دورہ بشار الاسد کے اقتدار سے ہٹ جانے کے بعد کسی عرب ملک کے حکمران کا پہلا دورہ ہے۔ قطر نے شام کی 13 سالہ خانہ جنگی کے دوران اپوزیشن کی حمایت کی تھی۔
مزید پڑھ »
شام کے نئے صدر اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودیہ پہنچ گئےبشار الاسد کے فرار ہونے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے احمد الشرع کو ملک کا نیا صدر مقرر کیا ہے
مزید پڑھ »
ایئرپورٹ پر بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والےعالمی منشیات گینگ کے 9 ملزم گرفتارڈرگ مافیا نے عملے کی ملی بھگت سے بیگ کا ٹیگ تبدیل کیا، ان افراد کو 30 دسمبر کو سعودی عرب میں حراست لیا گیا۔
مزید پڑھ »