بشار الاسد کے فرار ہونے کے بعد بننے والی عبوری حکومت نے احمد الشرع کو ملک کا نیا صدر مقرر کیا ہے
شام کے نئے صدر احمد الشرع سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔
دسمبر میں احمد الشرع کی قیادت میں باغی گروہوں نے شام سے بشار الاسد کے طویل آمرانہ دور کا خاتمہ کرکے انھیں روس فرار ہونے پر مجبور کردیا تھا۔ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی نے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے بعد سعودی عرب کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام کے عبوری حکومت کے وزراء نے قطر میں امریکی پابندیاں ہٹانے کی اپیل کیشام کے عبوری حکومت کے وزراء نے قطر کے دورے پر امریکہ سے دمشق پر لگائے گئے پابندیاں ہٹانے کی اپیل کی۔
مزید پڑھ »
شہبازSharif نے شام کے نئے صدر کا خیرمقدم کیاپرائم منسٹر شہباز شریف نے شام کے نئے صدر احمد الشعار کی حکم سنبھالنے کا خیرمقدم کیا، امید کرتے ہیں کہ یہ شام میں امن کی طرف ایک قدم ہوگا۔
مزید پڑھ »
لاہور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کیلیے افسرن نے حل نکال لیاصدر ڈویژن اور کینٹ ڈویژن میں نئے ٹریفک سیکٹرز بنائے گئے ہیں
مزید پڑھ »
چلی کے صدر نے جنوبی پول پر تاریخ ساز سفر کیاصدر گابریل بوڑک پہلے لاتین امریکی رہنما ہیں جنہوں نے جنوبی پول پر پہنچ کر چلی کی ملکیت کو مستحکم کیا۔
مزید پڑھ »
تھائی لینڈ؛ ہاتھی نے نوجوان ہسپانوی طالبہ کو مار ڈالا22 سالہ بلانکا گارشیا تفریحی دورے پر اپنے بوائے فرینڈ کے ہمراہ تھائی لینڈ کے جزیرے یاؤ یائی پہنچی تھی
مزید پڑھ »
لاہور: پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کی گئی بڑی مالی بے ضابطگی سامنے آگئیوزیر اعلی عثمان بزادر کے دور اقتدار میں ضلع ڈی جی خان میں سرکاری اسکولوں میں سرکار فنڈز غیر قانونی طور پر خرچ کئے گئے۔
مزید پڑھ »