صدر ڈویژن اور کینٹ ڈویژن میں نئے ٹریفک سیکٹرز بنائے گئے ہیں
لاہور میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک افسران نے حل نکالتے ہوئے شہر میں نئے چھ ٹریفک سیکٹرز بنا دیے۔
نواں کوٹ ٹریفک سیکٹر میں دربار شاہ فرید، سبزہ زار چوک، رحیم اسٹور، گولڈ مارکیٹ، یتیم خانہ، سمن آباد چوک شامل ہے۔ نیاز بیگ سیکٹر میں ناکہ موٹروے، ٹھوکر چوک، کٹار بند روڈ، چوک ٹھوکر تا ملٹری کٹ، ازمیر چوک سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔ ملتان روڈ سیکٹر میں ملٹری ڈپیو کٹ، ہنجرل وال، ملتان چونگی، منڈی اسٹاپ، اعوان ٹاﺅن، کھاڑک نالہ چوک اور بجلی گھر چوک شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں ٹریفک کو بہتر بنانے کے لیے 6 نئے ٹریفک سیکٹرز تشکیللاہور میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے 6 نئے ٹریفک سیکٹرز بنائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مذہبی احتجاج کے دوران ٹریفک معمول پرکراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران دھرنے جاری ہیں لیکن ٹریفک پولیس کے اقدامات سے شہر کی ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے میری ٹائم سیکٹر پر ٹاسک فورس کی سفارشات منظور کیںپاکستان میری ٹائم اور بحری امور کو بہتر بنانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے ٹاسک فورس کی اہم سفارشات کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »
صدر نے بینک ٹیکس میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »
صدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔
مزید پڑھ »