صدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دی

Ekonomi خبریں

صدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دی
انکم ٹیکسترمیمی آرڈیننسٹیکس کی شرح
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔

صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دے دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینک وں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال2024-25 کے لیے بینک وں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا ہے تاہم نجی شعبے کو قرضے دینے کے لیے مقرر کردہ اہداف پورے نہ ہونے کی صورت میں وصول کیا جانےوالا اضافی ٹیکس ختم کر دیا ہے۔ صدر پاکستان نے انکم ٹیکس (ترمیمی) آرڈیننس 2024 جاری کردیا، آرڈیننس کے تحت مالی سال 2025 کے لیے بینک وں پر ٹیکس کی شرح 39

فیصد سے بڑھا کر 44 فیصد کر دی گئی ہے یہ شرح مالی سال 2026 میں 43 فیصد اور 2027 سے 42 فیصد ہوگی۔ ایڈوانس ٹو ڈپازٹ تناسب پر اضافی ٹیکس کو مالی سال 2024 کے لیے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا اور یہ 2025 میں دوبارہ نافذ ہونا تھا تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے مختلف درخواستوں پر عبوری حکم جاری کرتے ہوئے اس ٹیکس کی وصولی روک دی تھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس ٹیکس کی شرح بینک حکومت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر نے بینک ٹیکس میں اضافہ کی منظوری دیصدر نے بینک ٹیکس میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »

امریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر نے 37 قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیاامریکی صدر جو بائیڈن نے سزائے موت کے 40 قیدیوں میں سے 37 قیدیوں کی موت کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےآئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہےپراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے حکومت نے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اذربائیجان کا صدر طیارہ حادثہ پر روس کا رد عملاذربائیجان کا صدر طیارہ حادثہ پر روس کا رد عملاذربائیجان کے صدر نے قازقستان میں گرنے والے طیارے پر روسی صدر کی معافی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حقائق چھپانے کی کوششوں کا مشاہدہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بیٹ کون کی قیمت $107,000 سے تجاوز کر گئیبیٹ کون کی قیمت $107,000 سے تجاوز کر گئیصدر منتخب ڈونلڈ ٹرامپ کی جانب سے ریاستہائے متحدہ میں ایک بیٹ کون استراتجک ریزرو قائم کرنے کی منصوبہ بندی نے کریپٹو کرنسی کی قیمت میں تیزی سے اضافہ کیا ہے
مزید پڑھ »

ایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دیایمن سلیم کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ اداکارہ نے خوشخبری سنا دیاداکارہ کے شوہر نے انہیں بیٹے کی خوشخبری دینے پر لگژری گاڑی تحفے میں دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:42:39