آئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہے

Ekonomic خبریں

آئی ایم ایف دباؤ پر ٹیکس میں کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہے
TAXIMFPROPERTY SECTOR
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے حکومت نے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔

آئی ایم ایف کے دباؤ پر ٹیکس ریٹس میں اضافے کے بجائے کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہے، ایف بی آر حکاموفاقی حکومت نے پراپرٹی سیکٹر کے کاروبار میں تیزی لانے کے لیے ٹیکس ریٹ میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح میں کمی کے لیے آئی ایم ایف کو قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں شارٹ فال 500 ارب روپے سے نیچے تک محدود رکھنے کی کوشش ہے ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں اضافے کا ہدف پورا ہے۔ آئی ایم ایف منی بجٹ کے لیے تنگ نہیں کر رہا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق پہلی ششماہی میں ٹیکس ریونیو میں بڑے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ 12 ہزار 970 ارب روپے کے سالانہ ٹیکس ہدف میں سے پہلی ششماہی میں 6 ہزار 9 ارب روپے وصول کرنے تھے تاہم ہدف کا حصول ناممکن ہے البتہ شارٹ فال کو 500 ارب روپے سے نیچے تک محدود کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

حکام نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر ٹیکس ریٹس میں اضافے کے بجائے کمی کے لیے بل لایا جا سکتا ہے۔ آئی ایم ایف کو پراپرٹی ریٹ میں کمی کی تجویز دی جائے گی کیونکہ پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس کی اوسط شرح 11 سے 12 فیصد بہت زیادہ ہے۔ اس کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانزیکشنز یا کاروبار کم ہو کر آدھا رہ گیا ہے۔ پراپرٹی ریٹس میں ممکنہ کمی سے پراپرٹی سیکٹر میں تیزی لانا مقصود ہے۔Dec 29, 2024 07:47 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

TAX IMF PROPERTY SECTOR ECONOMY GOVERNMENT

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہپیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل 2.5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا فیصلہایس آئی ایف سی کے اجلاس میں اوگرا (OGRA) کو آئی ایف ای ایم میں اضافے کے اثرات کا جائزہ لینے اور پیٹرولیم ڈویژن کو خلاصہ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی
مزید پڑھ »

پنجاب میں کسانوں کو ٹریکٹر دینے کا کوئی فائدہ نہیں، گورنر سلیم حیدرپنجاب میں کسانوں کو ٹریکٹر دینے کا کوئی فائدہ نہیں، گورنر سلیم حیدرپنجاب حکومت نے گزشتہ سال زراعت پر کوئی توجہ نہیں دی، آئی ایم ایف کی خواہش کے مطابق زراعت پر 45 فیصد تک ٹیکس لگانا ہے
مزید پڑھ »

حکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اتحادیوں سے مشاورت شروع کردیحکومت نے ڈیجیٹل مواد پر کنٹرول سخت کرنے کیلئے اتحادیوں سے مشاورت شروع کردیپیکا ایکٹ میں ترامیم کو حتمی شکل دینے کے بعد منظوری کے لیے اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے: حکومتی عہدیدار
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہآئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہاین ایف سی میں تبدیلی کے لیے صوبوں کے ساتھ مشاورت ضروری ہے، محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکوہاٹ میں کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ مانگا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دورپی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دورآئی ایم ایف نے حکومت کو نئے جہازوں کی خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی اجازت دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:35:11