پی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دور

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی نجکاری میں حائل 2 بڑی رکاوٹیں دور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف نے حکومت کو نئے جہازوں کی خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی اجازت دے دی

لاہور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 203 کو زائد سامان کے باعث کراچی میں اتارا گیا، ترجمان پی آئی اے ۔فوٹو: فائلآئی ایم ایف نے پی آئی اے کیلیے نئے جہاز خریدنے پر عائد 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس ختم کرنے اور 45 ارب روپے کا قرضہ پارک کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد پی آئی اے کی نجکاری میں حائل دو بڑی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔

لیکن اس کے باجود پی آئی اے کی بیلنس شیٹ پر ابھی بھی 45 ارب روپے کاقرض موجود ہے، جبکہ نئے جہازوں کی خریداری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس بھی عائد ہے، ان دو شرائط کی وجہ سے پی آئی اے کی نیلامی سے تمام سنجیدہ خریدار بائیکاٹ کر گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکگورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے: وفاقی وزیر نجکاری کو لکھے م خط کا متن
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہپی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بجھوانے کا فیصلہپرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری سمیت مختلف امور پر سفارشات کی منظوری دی گئی
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہپی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہایک دفعہ نجکاری کا عمل شروع ہو جائے تو اس کو تبدیل نہیں کر سکتے، اب پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگیں گے: علیم خان
مزید پڑھ »

احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہاحتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہجس دن رکاوٹیں ہٹائی جائیں گی اسی دن اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کر دیا جائے، پی ٹی آئی اجلاس میں تجویز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:26:13