پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ایک دفعہ نجکاری کا عمل شروع ہو جائے تو اس کو تبدیل نہیں کر سکتے، اب پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگیں گے: علیم خان

/ فائل فوٹو

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس سینیٹر طلال چوہدری کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے پی آئی اے کی نجکاری پربریفنگ دی۔ سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ میں جب وزیربنا تو پی آئی اےکی نجکاری کا عمل شروع ہوچکا تھا، پی آئی اے میں ٹوٹل 830 ارب کے نقصانات تھے اور نجکاری کے وقت 45 ارب کا خسارہ تھا۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ جب ہم نے پی آئی اے کے لیے بولیاں مانگیں تو خواہش رکھنے والی پارٹیز آئیں، ایک دفعہ نجکاری کا عمل شروع ہو جائے تو اس کو تبدیل نہیں کر سکتے، اب پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگیں گے اور اس کے لیے کام چل رہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری پر فوکس...

وفاقی وزیر نجکاری نے مزید کہا کہ ایف بی آر سےکہا تھا نئے طیاروں کی خریداری پر جی ایس ٹی ہٹالیں، پوری دنیا میں اس طرح طیاروں پر جی ایس ٹی نہیں لیا جاتا مگر ایف بی آر اپنے ایک محور کے اندر ہے جو بات نہیں سمجھتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے دوبارہ خط لکھ دیاخیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے: وفاقی وزیر نجکاری کو لکھے م خط کا متن
مزید پڑھ »

کوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریکوئی بھی صوبائی حکومت پی آئی اے خریدنا چاہے ہمیں اعتراض نہیں، وزیر نجکاریمیری پی آئی اے کو ٹھیک کرنے کی نہیں بیچنے کی ذمہ داری ہے، عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت 10 ارب سے زائد بولی کے ذریعے پی آئی اے خریدنے کی خواہاںخیبرپختونخوا حکومت 10 ارب سے زائد بولی کے ذریعے پی آئی اے خریدنے کی خواہاں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں، صوبائی بورڈ آف انوسٹمنٹ
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری: کیا ’باکمال لوگوں‘ کی ایئرلائن کی نجکاری مزید مشکل ہو گئی؟پی آئی اے کی نجکاری: کیا ’باکمال لوگوں‘ کی ایئرلائن کی نجکاری مزید مشکل ہو گئی؟بی بی سی نے ماہرین، نجکاری کمیشن کے حکام، بلیو ورلڈ سٹی اور پی آئی اے کے حکام سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ قومی ایئر لائن کی نجکاری کے لیے 85 ارب کی رقم کیسے مختص کی گئی؟ بلیو ورلڈ سٹی نے اس کے مقابلے میں صرف 10 ارب روپے کی پیشکش کیوں کی اور کیا اب پی آئی اے کی نجکاری مزید مشکلات کا شکار ہو جائے...
مزید پڑھ »

کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »

پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشپی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:23:07