خیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے تیار ہے: وفاقی وزیر نجکاری کو لکھے م خط کا متن
خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری میں حصہ لینے کیلئے وزیر نجکاری کو دوبارہ خط لکھ دیا۔
خیبرپختونخوا انویسٹمنٹ بورڈ کی جانب سے وفاقی وزیر نجکاری کے نام لکھے گئے دوسرے خط میں کہا گیا ہے کہ یکم نومبر کے خط میں صوبائی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری میں دلچسپی کا اظہار کیا تھا۔یہ لوگ بالواسطہ خود ہی اونے پونے پی آئی اے خرید رہے تھے، انہیں کسی صورت پی آئی اے خریدنے نہیں دیں گے: علی امین گنڈاپور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں، ان سے کہا ہے نام ’پی کے‘ رکھیں: گورنر سندھکراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی اے لینے میں دلچسپی لی،تاجر چاہتے ہیں، ایک سال کیلئے پی آئی اے انھیں دی جائے: کامران ٹیسوری
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا حکومت 10 ارب سے زائد بولی کے ذریعے پی آئی اے خریدنے کی خواہاں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں، صوبائی بورڈ آف انوسٹمنٹ
مزید پڑھ »
عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی : وفاقی رہائشی کالونیوں سے مکانات خالی کرانے کیلیے پنشن بند کرنے کی نئی حکمت عملیوزارت ہاؤسنگ نے 2710 ریٹائرڈ وفاقی ملازمین کی پنشن بند کرنے کے لیے اے جی پی آر کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی: مفتاح اسماعیلتمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے سے نجکاری کے پورے عمل کو نقصان پہنچا: سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھ »