وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہ

سیاست خبریں

وزیر اعلیٰ سندھ کی صاحبزادی کی شادی پر استقبالیہ
شادیاستقبالیہوزیر اعلیٰ سندھ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیہ کا اہتمام کیا۔

صاحبزادی کی شادی کے موقع پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیے کا اہتمام کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ان کی اہلیہ نے اپنی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر باغ جناح کی بارہ دری میں جمعے کی شام استقبالیے کا اہتمام کیا۔ تقریب کے ممتاز شرکاء میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ، سندھ اسمبلی کے اسپیکر اویس قادرشاہ ، سید خورشید احمد شاہ، سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی ، سید قائم علی شاہ ، سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے زین شاہ ،سابق نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس رٹائرڈ

مقبول باقر،سینیٹر فیصل واوڈا، سابق گورنر عمران اسماعیل ، محمد زبیر، پروفیسر این ڈی خان، پیر مظہر الحق،ایم کیو ایم کے ڈاکٹر محمد فاروق ستار شامل تھے۔ اس کے علاوہ جے یو آئی کے مولانا راشد محمود سومرو، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی ، ایم این اے جاوید حنیف،آرٹس کونسل کراچی کے صدر احمد شاہ اور حامد میر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور دیگر شخصیات شامل تھیں۔ شادی کی اس پروقار تقریب کے موقع پر بارہ دری کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

شادی استقبالیہ وزیر اعلیٰ سندھ بارہ دری باغ جناح

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبامبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »

ہِنا بیٹ نے ہانیہ عامر اور یشما گیل کی 'کم بازو' لباس پر تنقید کیہِنا بیٹ نے ہانیہ عامر اور یشما گیل کی 'کم بازو' لباس پر تنقید کیشادی کی تقریب میں اداکارعوں کی 'کم بازو' لباس پر ہِنا بیٹ کی تنقید کی انٹرنیٹ پر زبردست ہلاکت مچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

’آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا‘ شادی کے منفرد کارڈ نے ہلچل مچادی’آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا‘ شادی کے منفرد کارڈ نے ہلچل مچادیہماری شادی میں آپ کی موجودگی کی بہت ضرورت ہے کیونکہ ہماری شادی میں آپ نہ آئے تو کھانے کی برائی کون کرے گا: ویڈنگ کارڈ پر درج الفاظ
مزید پڑھ »

کرم میں ہیلی کاپٹر سے ضروری ادویات پہنچائی گئیںکرم میں ہیلی کاپٹر سے ضروری ادویات پہنچائی گئیںوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم میں ضروری ادویات کی تیسری کھیپ ہیلی کاپٹر سے پہنچائی گئی۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیبیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی جس پر باپ نے نافرمانی کی سزا دینے کے لیے اس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت: عمران، بشریٰ بی بی سمیت اعلیٰ قیادت کیخلاف مقدمہ درجپی ٹی آئی احتجاج میں رینجرز اہلکاروں کی شہادت: عمران، بشریٰ بی بی سمیت اعلیٰ قیادت کیخلاف مقدمہ درجپی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پرقتل کے مقدمے سمیت دہشتگردی اورتعزیرات پاکستان کی 10 دفعات شامل ہیں اور مقدمہ سندھ رینجرز کے اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:00:19