اڑان پاکستان اہم سنگ میل، 6 ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے، شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

اڑان پاکستان اہم سنگ میل، 6 ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے، شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

معاشی ٹیم کی کاوشوں سے قومی خزانے میں 72 ارب روپے کے محصولات وصول ہوئے، وزیراعظم

شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس، وزیرِاعظم آزاد کشمیر اور اعلی سیاسی قیادت کی شرکتوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو مستحکم، مضبوط اور خوشحال بنانے کیلیے اڑان پاکستان منصوبہ قومی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، اقتصادی ٹیم کی انتھک کاوشوں کی بدولت آئندہ چھ ماہ میں اقتصادی اہداف حاصل کر لیں گے.

معاشی ٹیم کی کاوشوں سے قومی خزانے میں72ارب روپے کے محصولات وصول ہوئے۔ دسمبر کے محصولات کا ہدف تقریباً حاصل کر لیا ہے جو97فیصد ہے۔ کراچی بندرگاہ پر فیس لیس آپریشن کے آغاز کیا گیا ہے، ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے۔ پالیسیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا، 9 ماہ کی کامیابیوں سے حوصلہ حاصل کرکے مشکلات کا سامنا کریں اور آگے بڑھیں تاکہ رواں مالی سال کے اختتام تک اہداف حاصل کئے جا سکیں۔ اقتصادی شرح نمو کیلئے ہم برآمدات پر توجہ دیں گے۔ گوادر ایئرپورٹ کو عالمی تجارت کا مرکز بنائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیر اعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاوزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاآج ایک عظیم دن ہے کہ اڑان پاکستان منصوبے کا آغاز کیا گیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

پولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریفپولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریفوزیراعظم پاکستان نے انسداد پولیو مہم کی تقریب میں پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پولیو کے 60 کیسز پر تشویش کا اظہار، حکومت کیلئے چیلنج قرار دیدیاوزیراعظم کا پولیو کے 60 کیسز پر تشویش کا اظہار، حکومت کیلئے چیلنج قرار دیدیاہمارا عزم ہےکہ پولیو کے مرض کو پاکستان سے ختم کرکے دم لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

پی ایچ ایف کا چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ کرانے کا اعلانپی ایچ ایف کا چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ کرانے کا اعلانہاکی چیمپیئن شپ میں پاکستان بھر سے 800 کلبز حصہ لیں گے، سیکرٹری پی ایچ ایف
مزید پڑھ »

شہباز شریف نے گ wadar ائرپورٹ کو علاقائی ترقی کا سنگ میل قرار دیاشہباز شریف نے گ wadar ائرپورٹ کو علاقائی ترقی کا سنگ میل قرار دیاپرائم منسٹر شہباز شریف نے نیا گ wadar بین الاقوامی ائرپورٹ کو علاقائی ترقی کا سنگ میل قرار دیا ہے اور اس کی ترقی اور علاقے میں روزگار کے مواقع کو بڑھانے کی صلاحیت پر زور دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:37:20