اکنامک ایڈوائزری کونسل کی شرح تبادلہ دباؤ میں رکھنے پر تشویش

پاکستان خبریں خبریں

اکنامک ایڈوائزری کونسل کی شرح تبادلہ دباؤ میں رکھنے پر تشویش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

روپے کی قدر حقیقی شرح تبادلہ سے زائد، برآمدات غیر مسابقتی ہو رہی ہیں، ارکان

اکنامک ایڈوائزی کونسل کے اجلاس میں کچھ ارکان کاروباری مفادات کا تحفظ کرتے رہے، انھوں نے شرح تبادلہ دباؤ میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے وزیراعظم پر زور دیا کہ برآمدت میں مسابقت کیلیے اس کا نوٹس لیں۔

حکام نے بتایا کہ کونسل کے کچھ ارکان برآمدکنندگان ہیں، ان کا موقف تھا کہ روپے کی قدر بڑھانے سے برآمدات غیر مسابقتی ہو رہی ہیں۔حقیقی موثر شرح تبادلہ REER100 کا مطلب روپیہ کی مناسب قدر ہے، اتارچڑھاؤ کا مطلب روپیہ کی قدر معاشی حالات کی عکاس نہیں۔ ارکان نے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے گراوٹ کی نشاندہی بھی کی،کچھ ارکان نے پروسیسنگ کے بعد برآمد کیلئے خام چینی درآمد کرنے کی سفارش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیفروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیپاکستان میں ڈالر کی قدر زرمبادلہ کی طلب میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ سے روپے پر دباؤ ڈالتے ہوئے 280 روپے پر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی برطانیہ کے انڈر اسٹیٹ سیکرٹری ہمیش فاکنر سے ملاقاتوزیر خزانہ کی برطانیہ کے انڈر اسٹیٹ سیکرٹری ہمیش فاکنر سے ملاقاتپاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

گوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی انڈین فلم کا نام سامنے آگیاگوگل پر سب سے زیادہ سرچ ہونے والی انڈین فلم کا نام سامنے آگیااس فلم نے خواتین پر شادی کے بعد عائد سماجی دباؤ کو مؤثر انداز میں پیش کیا ہے، جس پر ناظرین کی زبردست پذیرائی ملی
مزید پڑھ »

ہمارا واضح موقف ہے ’’نو کمیشن نو مذاکرات‘‘، اپوزیشن لیڈر عمر ایوبہمارا واضح موقف ہے ’’نو کمیشن نو مذاکرات‘‘، اپوزیشن لیڈر عمر ایوبپاکستان ڈیجیٹل بل پر پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے مخالفت کی تھی پھر کہیں سے دباؤ آنے پر حق میں ووٹ دیا، عمر ایوب
مزید پڑھ »

آج چمکنے کا وقت ہےآج چمکنے کا وقت ہےیہ مضمون آپ کو آج کی زندگی کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے، خاص طور پر آپ کے خیالات، دباؤ اور روحانی بیداری کے بارے میں۔
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا افغانستان میں IS-K کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہارسلامتی کونسل کا افغانستان میں IS-K کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہارطالبان حکومت نے افغانستان میں داعش خراسان کے اثرات کم کرنے کے دعوے کیے ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:34:26