سلامتی کونسل کا افغانستان میں IS-K کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار

پاکستان خبریں خبریں

سلامتی کونسل کا افغانستان میں IS-K کے بڑھتے ہوئے خطرے پر تشویش کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

طالبان حکومت نے افغانستان میں داعش خراسان کے اثرات کم کرنے کے دعوے کیے ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے

طالبان کے قابض ہونے کے بعد سے افغانستان پوری دنیا کے دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے ۔ افغانستان نہ صرف خطے میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔حال ہی میں اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان میں ISKPکے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس میں اسلامک اسٹیٹ-خراسان کی حملوں کی منصوبہ بندی اور بھرتی کے مہمات کو آشکار کیا گیا۔

اجلاس میں کہا گیا کہ اسلامک اسٹیٹ-خراسان افغانستان اور خطے میں دہشت گردی کی سرگرمیاں بڑھا رہا ہے اور یورپ میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ داعش اور اس کی علاقائی شاخیں عالمی امن و سلامتی کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کا باعث بن رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئیجنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئیای سی سی کا چینی، سبزیوں اور ایڈیبل آئل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

رجب بٹ کے بعد ذوالقرنین سکندر بھی گرفتار، معاملہ کیا ہے؟رجب بٹ کے بعد ذوالقرنین سکندر بھی گرفتار، معاملہ کیا ہے؟ٹاک ٹاکر کے چاہنے والے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

پاک بحریہ مشترکہ عالمی مشقیں اور امن ڈائیلاگ... خطے میں میری ٹائم سکیورٹی کیلئے انتہائی اہم!!پاک بحریہ مشترکہ عالمی مشقیں اور امن ڈائیلاگ... خطے میں میری ٹائم سکیورٹی کیلئے انتہائی اہم!!بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تشخص کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی: ماہرین کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

پاکستان میں پانی کا بڑھتا ہوا بحرانپاکستان میں پانی کا بڑھتا ہوا بحرانماہرین نے جنوبی ایشیاء میں بھی پانی کے مسئلے پر جنگیں چھڑنے کے خدشے کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندیکراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندیسندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے شہر کی سڑکوں پر ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دیسندھ حکومت نے ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دیشہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کو روکنے کے لیے سندھ حکومت نے شہر کی سڑکوں پر ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 07:27:20