جنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

جنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ای سی سی کا چینی، سبزیوں اور ایڈیبل آئل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار

پاکستان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ ایک دہائی کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد پر رہی ہے، جس سے اسٹیٹ بینک پر شرح سود کو سنگل ڈیجیٹ تک کم کرنے کیلیے دبائو بڑھ رہا ہے۔

جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اجلاس میں اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا، ای سی سی نے وزارت صنعت و پیداوار اور وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کو ہدایت کی کہ وہ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے ساتھ تعاون کریں اور گندم، چینی، دالوں کے اسٹریٹجک ذخائر کی دیکھ بھال کو یقینی بنائیں اور دو ہفتوں کے اندر اپنی رپورٹ کمیٹی کو پیش کریں۔

دوسری جانب پیر کو ادارہ شماریات نے بتایا کہ جنوری 2024 کے مقابلے میں جنوری 2025 میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 2.4 فیصد رہی ہے، مہنگائی کی شرح میں یہ اضافہ نومبر 2015 کے بعد کم ترین اضافہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوری میں مہنگائی میں نمایاں کمی، دو سال کی کم ترین سطح پرجنوری میں مہنگائی میں نمایاں کمی، دو سال کی کم ترین سطح پرفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار کم ہو کر 2.4 فیصد پر آگئی ہے، جو دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد اور جنوری 2024 میں 28.3 فیصد کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔ یہ گزشتہ دو سالوں میں سب سے کم افراط زر کی شرح ہے۔
مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمیملک میں مہنگائی کی شرح میں کمیحالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1.16 فیصد کی سطح پر آگئی ہے جبکہ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.39 فیصد کی کمی واقع ہوئی، سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار کم ہوکر 1.90 فیصد کی سطع پر آگئی۔
مزید پڑھ »

ٹاپ لائن ریسرچ: پاکستان میں مہنگائی اور شرح سود میں مزید کمی متوقعٹاپ لائن ریسرچ: پاکستان میں مہنگائی اور شرح سود میں مزید کمی متوقعپاکستان میں مہنگائی اور شرح سود میں مزید کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ٹاپ لائن ریسرچ کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پر آنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھ »

مملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمیمملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمیمملکتِ پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے. وزارت خزانہ کے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 کے پہلے 6 ماہ میں مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد رہی جو گزشتہ سال 28.8 فیصد تھی۔دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو 80 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےسندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہےبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات پورے پاکستان میں سب سے کم ہے مگر تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

COVID-19: सर्दी اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح 30 فیصدCOVID-19: सर्दी اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح 30 فیصدکراچی میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح بڑھ رہی ہے اور سرکی اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں اس کی تشخیص کی شرح 30 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 00:28:57