سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے

صحت خبریں

سندھ میں بچوں کی شرح اموات کم ہے مگر تھر میں ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے
بچوں کی امواتسندھتھر
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 53%

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات پورے پاکستان میں سب سے کم ہے مگر تھر میں بچوں کی ہلاکتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی

سول اسپتال کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں ںے کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، سندھ حکومت بچوں کی صحت سے متعلق انقلابی اقدامات کررہی ہے ہماری شعبہ صحت میں لائی گئی تبدیلیوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا، سندھ میں بچوں کی اموات کی شرح 1.2 فیصد جب کہ دیگر صوبوں میں 1.

بلاول نے کہا کہ فخر سے کہتا ہوں کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ میں سندھ نے وفاق کو پیچھے چھوڑ دیا، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بے نظیر نے متعارف کرائی تھی، آج میں نے سول اسپتال کے کنٹرول روم کا معائنہ کیا، سندھ حکومت نے پندرہ سال پہلے بہت سے اقدامات کیے، یونیورسٹی آف کیلی فورنیا نے کراچی اور لاڑکانہ کے سول اسپتال کے معیار کو تسلیم کیا اور اسی یونیورسٹی میں سندھ میں بچوں کی اموات میں کمی کا تسلیم کیا۔Jan 12, 2025 07:43 PMکچے کے ڈاکوؤں نے کراچی کے 3 نوجوان کو جھانسہ دیکراغوا کرلیا، 60 لاکھ تاوان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

بچوں کی اموات سندھ تھر پیپلز پارٹی صحت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےپیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےپیڈل جسے کچھ ممالک میں پیڈل ٹینس بھی کہا جاتا ہے کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے لیکن آج اسے 130 سے زیادہ ممالک میں تین کروڑ سے زیادہ لوگ کھیلتے ہیں۔
مزید پڑھ »

طلاق کی شرح میں اضافہطلاق کی شرح میں اضافہاس مضمون میں طلاق کی شرح میں اضافہ کی وجوہات کی جانچ کی گئی ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ نئی نسلیں کیوں طلاق کو آسان سمجھتی ہیں۔
مزید پڑھ »

ایسے پھل جو ذیابیطس مریضوں کیلیے زہرِ قاتل ثابت ہوسکتے ہیںایسے پھل جو ذیابیطس مریضوں کیلیے زہرِ قاتل ثابت ہوسکتے ہیںخشک میوہ جات میں تازہ پھلوں کے مقابلے میں شوگر کی مقدار بہت زیادہ ہوجاتی ہے
مزید پڑھ »

ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہملک میں افراط زر کی شرح 5 فیصد سے بھی کم پر آگئی ہےجو 78ماہ کی کم ترین سطح ہے، صدر ایف پی سی سی آئی اکرام عاطف
مزید پڑھ »

بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی؟بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی؟یہ مضمون فینانہ فرنام کی بچوں کی کہانیوں کی مختصر لہجے پر مبنی ہے اور اس سے بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی کی بات کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعکراچی؛ تیز ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی، چند روز تک سرد اور خشک موسم متوقعجمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:27:34