خشک میوہ جات میں تازہ پھلوں کے مقابلے میں شوگر کی مقدار بہت زیادہ ہوجاتی ہے
ذیابیطس کے شکار افراد کو متوازن غذاؤں میں پھل شامل کرنے کی تجویز دی جاتی ہے۔ تاہم کچھ پھل یا ان کی مصنوعات جیسے جوس اور خشک میوہ جات میں شوگر کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے۔ ان پھلوں سے پرہیز کرنے سے شوگر میں اضافے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
اسی طرح کچھ پھل ایسے بھی ہیں جن میں کاربوہائیڈریٹ کی سطح زیادہ ہوتی ہے اور یہ بھی بلڈ شوگر کو بڑھانے میں معاون ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر نے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا آغاز کردیانیا نظام تجارتی برادری کیلیے سودمند ثابت ہوگا، محکمہ کسٹمز کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی متوقع
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی حکومت کو ڈی ریل نہیں کرے گی، پارٹی ذرائعپارٹی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو حکومت میں کچھ حصہ لینے کی وکالت کرتے ہیں، قمرالزمان کائرہ
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر سرکاری اسپتال مفت ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولت سے محرومٹھیکیدار نے ادویات کی فراہمی روک دی ہے، مریضوں کو جو دوائیاں مل رہی ہیں اس پر شکر ادا کرنا چاہیے: ڈاکٹر فیصل مقصود ایم ایس میو اسپتال
مزید پڑھ »
تبریز شمسی کی بابر اعظم سے مقابلے پر نگاہیں مرکوزوہ عظیم کھلاڑی ہیں، واپسی پر اینالسٹ کے ساتھ بیٹھ کر ایسے پلانز بناؤں گا جو ٹیم کے کام آ سکیں
مزید پڑھ »
عمران خان مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ آپ کسے لے آئے: بشریٰ بی بی کا دعویٰباجوہ کو کہا گیا ہم تو ملک میں شریعت ختم کرنے لگے ہیں اور آپ ایسے شخص کو لے آئے، ہمیں ایسے لوگ نہیں چاہئیں، بشریٰ بی بی کا دعویٰ
مزید پڑھ »
حکومت سازی کے دوران بلاول بھٹو نے وزیراعظم بننے کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا، مرتضی وہاببانی پی ٹی آئی وزیراعظم بننے کیلیے نو مئی کے حملے کرواتے ہیں تو کبھی اسلام آباد پر لشکرکشی کرتے ہیں، ترجمان بلاول
مزید پڑھ »