بانی پی ٹی آئی وزیراعظم بننے کیلیے نو مئی کے حملے کرواتے ہیں تو کبھی اسلام آباد پر لشکرکشی کرتے ہیں، ترجمان بلاول
ترجمان بلاول بھٹو مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے دوران بلاول بھٹوزرداری نے وزیراعظم بننے کی پیشکش کو ٹھوکر مار کر مسترد کردیا تھا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی وزیراعظم بننے کے لیے کبھی نو مئی کے حملے کرواتے ہیں تو کبھی اسلام آباد پر لشکرکشی کرتے ہیں جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو نے یہ وزیراعظم بننے کی پیشکش کو ٹھوکر مار کر مسترد کر دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپنا اقتدار خطرے میں دیکھ کر ملک پر معاشی بحران مسلط کرنے والے بانی پی ٹی آئی کا گھناؤنا کردار کبھی نہیں بھلایا جائے گا، چور دروازے سے اقتدار حاصل کرنے والے دوسروں پر الزام لگانے سے قبل اپنا گریبان جھانکیں۔
ترجمان بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کسی خفیہ مشن کے نتیجے میں نہیں بلکہ عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ وزیراعظم بنیں گے۔Dec 12, 2024 12:18 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کیوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کو ہر ممکنہ مدد کی پیشکش کی اور انسانی امداد کی ٹیم کو ملائیشیا کی طرف بھیجی۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ کچرا پھیلانے پر دکانداروں پر جرمانےمئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پرکچرا پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کے حکومت سے شکوے، شکایتبلاول بھٹو نے حال ہی میں حکومت سے جو گلے شکوے کیے ہیں وہ اُن کی آیندہ کی سیاست کے خدوخال واضح کرتے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو سیلاب کی حوالے سے مدد کی پیشکش کیوزیراعظم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو ایک انسانی امداد ٹیم کے بھیجنے کا اعلان کیا۔ اس ٹیلیفونک رابطہ میں وزیراعظم نے سیلاب کے نتیجے میں ملائیشیا کے عوام کے لئے خواتین اور جانی نقصان کے بارے بحث کی اور پاکستان کے عوام کی تازہ ترین مدد کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
سلمان خان اور دیا مرزا کے درمیان دلچسپ واقعہدیا مرزا نے سلمان خان کے متعلق ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا جبکہ فلم ’تم کو نہ بھول پائیں گے‘ کی شوٹنگ کے دوران یہ واقعہ پیش آیا تھا۔
مزید پڑھ »
جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کا معاملہ، ریڈ بال ہیڈ کوچ مستعفی کیوں ہوئے؟جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے استعفیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا تھا
مزید پڑھ »