جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کا معاملہ، ریڈ بال ہیڈ کوچ مستعفی کیوں ہوئے؟

Pcb خبریں

جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کا معاملہ، ریڈ بال ہیڈ کوچ مستعفی کیوں ہوئے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے استعفیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا تھا

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ ٹیم جیسن گلیسپی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے لیکن انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا اس سے متعلق تفصیلات بھی سامنے آگئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی بورڈ کیساتھ سلیکشن کمیٹی کا حصہ برقرار نہ رہنے پر ناراضگی شروع ہوئی، بعد ازاں انہوں نے اپنے مطالبات منظور نہ ہونے پر مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔پی سی بی کے مطابق عاقب جاوید کی پہلی اسائنمنٹ ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا مستعفی ہونے کا فیصلہقومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا مستعفی ہونے کا فیصلہانہوں نے یہ فیصلہ پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ ٹِم نیلسن کے معاہدے کی توسیع نہ کرنے پر کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول، عاقب جاوید عبوری ہیڈ کوچ مقررجیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول، عاقب جاوید عبوری ہیڈ کوچ مقررعاقب جاوید کا پہلا امتحان جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگا
مزید پڑھ »

پی سی بی نے جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کوچ کے عہدے سے فوری ہٹانےکی تردیدکردیپی سی بی نے جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کوچ کے عہدے سے فوری ہٹانےکی تردیدکردیکرکٹ ویب سائٹ نے جیسن گلیسپی کو ہٹانے اور عاقب جاوید کو تینوں فارمیٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کی خبر دی تھی
مزید پڑھ »

ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم، ہیڈ کوچ کا مستقبل بھی خدشات کا شکارریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم، ہیڈ کوچ کا مستقبل بھی خدشات کا شکارپی سی بی کو ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پر بھی اعتماد نہیں رہا ہے: کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
مزید پڑھ »

پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ پانے کی تیاری کرلیپی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ پانے کی تیاری کرلیواضح اشارے مل رہے ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کا معاہدہ قبل ازوقت ختم کرکے فارغ کردیا جائے گا
مزید پڑھ »

جیسن گلیسپی مستعفی، پی سی بی نے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کردیاجیسن گلیسپی مستعفی، پی سی بی نے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کردیاپی سی بی کے مطابق عاقب جاوید کی پہلی اسائنمنٹ ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:34:12