جیسن گلیسپی مستعفی، پی سی بی نے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کردیا

Aqib Javed خبریں

جیسن گلیسپی مستعفی، پی سی بی نے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کردیا
Pcb
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پی سی بی کے مطابق عاقب جاوید کی پہلی اسائنمنٹ ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔جیسن گلیسپی کے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی نے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈکوچ مقرر کردیا ہے۔عاقب جاوید وائٹ بال کے بھی عبوری ہیڈکوچ ہیں۔ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم، ہیڈ کوچ کا مستقبل بھی خدشات کا شکاردوسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائےگا۔

پاکستان ٹیم اس وقت جنوبی افریقا میں تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہے جس کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائےگی۔ اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقا جانے سے انکار کر دیا ہے۔تاہم ذرائع کا کہنا تھا کہ ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقا جانے سے انکار کیا ہے۔انہوں نے پی سی بی کی جانب سے ریڈ بال ٹیم کے کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر نہ جانے کا فیصلہ کیا۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جیسن گلیسپی کو مستقبل میں ذمہ داریاں نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کی طرح جیسن گلیسپی نے بھی وقت سے پہلے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔2013 میں کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pcb

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کوچ کے عہدے سے فوری ہٹانےکی تردیدکردیپی سی بی نے جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کوچ کے عہدے سے فوری ہٹانےکی تردیدکردیکرکٹ ویب سائٹ نے جیسن گلیسپی کو ہٹانے اور عاقب جاوید کو تینوں فارمیٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کی خبر دی تھی
مزید پڑھ »

ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم، ہیڈ کوچ کا مستقبل بھی خدشات کا شکارریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم، ہیڈ کوچ کا مستقبل بھی خدشات کا شکارپی سی بی کو ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پر بھی اعتماد نہیں رہا ہے: کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
مزید پڑھ »

فخر زمان ایک مرتبہ پھر سنسنی خیز بیان دیکر خبروں کی رینت بن گئےفخر زمان ایک مرتبہ پھر سنسنی خیز بیان دیکر خبروں کی رینت بن گئےسلیکٹر و عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کی جانب سے اپنے اَن فٹ ہونے کے بیان کو مسترد کردیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ سمیر احمد ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر مقررچیمپئینز ٹرافی؛ سمیر احمد ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر مقرربی سی پی نے اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا مستعفی ہونے کا فیصلہقومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا مستعفی ہونے کا فیصلہانہوں نے یہ فیصلہ پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ ٹِم نیلسن کے معاہدے کی توسیع نہ کرنے پر کیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 01:29:14