بی سی پی نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سمیر احمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں جن میں انتظامی مہارت کے ساتھ ساتھ کرکٹ کیلئے غیر متزلزل جذبہ موجود ہے اور ہمیں یقین ہے کہ وہ کھلاڑیوں، آفیشلز اور شائقین کے لیے ناقابل فراموش آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ممکن بنائیں گے۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد سید کا کہنا تھا کہ میں اس ٹورنامنٹ کیلئے اہم ذمہ داری سنبھالنے کو اعزاز سمجھتا ہوں جو پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے دی ہے، اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن تکمیل کے قریب ہے اور آئی سی سی کے ساتھ اہم بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تجربہ کار ٹیم نے کامیابی کے ساتھ پاکستان سپر لیگ کی منصوبہ بندی سمیت کئی اہم ایونٹس پر عمل درآمد کیا۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر آئی سی سی بورڈ ممبرز کے درمیان ووٹنگ کا امکانہر گزرتے دن کیساتھ آئی سی سی پر دباؤ بڑھنے لگا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہبھارت کے انکار کے بعد پی سی بی اور حکومت نے بھی دو ٹوک موقف اپنالیا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »
بھارتی انکار نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیایو اے ای میں میچز کرانے کیلیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، ذرائع
مزید پڑھ »
بھارت کو منانے کیلئے چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول میں مزید تاخیر کا امکانقبل ازیں ایونٹ کے شیڈول کا اعلان رواں ماہ 11 نومبر کو ایک تقریب میں کیا جانا تھا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقعاسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2 روز میں شیڈول منظر عام پر آسکتا ہے
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار کا تحریری جواب 10 دن گزرنے کے بعد بھی نہ مل سکاآئی سی سی کی جانب سے بورڈ میٹنگبلائے جانے امکان
مزید پڑھ »