تبریز شمسی کی بابر اعظم سے مقابلے پر نگاہیں مرکوز

پاکستان خبریں خبریں

تبریز شمسی کی بابر اعظم سے مقابلے پر نگاہیں مرکوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

وہ عظیم کھلاڑی ہیں، واپسی پر اینالسٹ کے ساتھ بیٹھ کر ایسے پلانز بناؤں گا جو ٹیم کے کام آ سکیں

جنوبی افریقی اسپنر تبریز شمسی نے بابر اعظم سے مقابلے پر نگاہیں مرکوز کر لیں،ان کا کہنا ہے کہ عظیم پاکستانی بیٹر کو قابو کرنے کی حکمت عملی اینالسٹ کے ساتھ بیٹھ کر بناؤں گا، ملکی معاہدہ قبول نہ کرتے ہوئے بطور فری لانس کھیلنے والے اسپنر نے کہا کہ کوئی بھی فرنچائز لیگ ملک کی نمائندگی سے بڑھ کر نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپنر تبریز شمسی گرین شرٹس سے سیریز کیلیے جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہیں، پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو ویسٹ انڈیز سے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ سیریز میں بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی خاص حکمت عملی نہیں بنائی. میری توجہ گیانا کے ٹورنامنٹ پر رہی، مگر میں ان کیخلاف پہلے بھی کھیل چکا لہذا ذہن میں آئیڈیا ہے کہ کیا کرنا چاہیے، ۔

اسپنر نے جنوبی افریقی بورڈ کے معاہدے کو قبول نہیں کیا اور اب بطور فری لانس کرکٹ کھیل رہے ہیں،اس حوالے سے تبریز شمسی نے کہا کہ یہ ایک ذاتی انتخاب تھا جو میں نے مختلف وجوہات کی بنا پر کیا لیکن میرے لیے جنوبی افریقہ کی نمائندگی ہمیشہ اولین ترجیح رہی، اپنے ملک کے لیے کھیلنا سب سے زیادہ اہم ہے جس کا میں نے قومی کنٹریکٹ قبول نہ کرتے وقت بھی اظہار کیا۔

جب بھی قومی ٹیم کو ضرورت ہو میں ہمیشہ دستیاب رہتا ہوں،کوئی فرنچائز کرکٹ ملک کی نمائندگی سے بڑھ کر نہیں ہے،میرے لیے یہی اولین ترجیح ہے، بطور بولر میری یہی کوشش ہوتی ہے کہ جس میچ میں بھی حصہ لوں اپنی بولنگ یا پھر بیٹنگ سے بھی ٹیم کو فتح دلاؤں مگر کرکٹ ایک فنی گیم ہے، نتائج کبھی آپ کے حق تو کبھی خلاف رہتے ہیں،کپتان اور کوچ مجھ سے جو چاہتے ہیں میں ویسا ہی کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں کردار نبھانے کی کوشش کرتا ہوں۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوپ 29۔ کلائمٹ فنانسنگ،پاکستان کی ضرورتکوپ 29۔ کلائمٹ فنانسنگ،پاکستان کی ضرورتپاکستان کلائمیٹ فنانسنگ کے وعدوں کی تکمیل پر توجہ مرکوز کرے گا
مزید پڑھ »

جان بوجھ کر بلدیاتی قوانین کی خلاف ورزیجان بوجھ کر بلدیاتی قوانین کی خلاف ورزیبلدیہ عظمیٰ کراچی کی توجہ صرف بڑی سڑکوں پر مرکوز رہتی ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بھی ہیں۔
مزید پڑھ »

جنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاجنید جمشید کے بیٹے نے والد کی شادیوں کی حقیقت سے پردہ اٹھادیاوالد کی 4 اولادیں ہیں جو ان کی پہلی اہلیہ یعنی میری والدہ سے ہی ہیں، اس کے علاوہ ان کی کسی اہلیہ سے کوئی اولاد نہیں ہے: بابر جنید
مزید پڑھ »

سڈنی میں تماشائیوں کے بابر پر طنز، امام کی بابر کے حق میں انسٹا اسٹوری وائرلسڈنی میں تماشائیوں کے بابر پر طنز، امام کی بابر کے حق میں انسٹا اسٹوری وائرلسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کچھ تماشائی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں فیلڈ پر موجود بابر اعظم کو بری طرح تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے
مزید پڑھ »

شہباز شریف ایک مضبوط وزیر اعظمشہباز شریف ایک مضبوط وزیر اعظمفائنل کال کی ناکامی سے حکومت مضبوط ہوئی ہے اور شہباز شریف ایک مضبوط وزیر اعظم کے طور پر ابھرے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:12:40