پیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہے

پاکستان خبریں خبریں

پیڈل: پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پیڈل جسے کچھ ممالک میں پیڈل ٹینس بھی کہا جاتا ہے کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے لیکن آج اسے 130 سے زیادہ ممالک میں تین کروڑ سے زیادہ لوگ کھیلتے ہیں۔

پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا منفرد کھیل ’پیڈل‘ جو سرمایہ کاروں کے لیے ’منافع بخش‘ اور کھلاڑیوں کے لیے ’آسان‘ ہےاسلام آباد سمیت پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں ایک ایسا کھیل تیزی سے مقبولیت حاصل کر رہا ہے جسے دو مختلف کھیلوں کا مرکب کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔

کھیلنے والوں کی فہرست میں رافیل نڈال، نوواک جوکووچ اور فٹ بالر لیونل میسی سمیت کھیلوں کے متعدد ستارے موجود ہیں۔ 1960 اور 1970 کی دہائی میں چھٹیاں گزارنے کے لیے اکاپولکو شہر ہالی وڈ ستاروں کا پسندیدہ مرکز تھا۔ مانا جاتا ہے کہ یہاں سے اس کھیل کی مقبولیت بڑھنے لگی۔ انھوں نے بتایا کہ ’یہ بہت آسان کھیل ہے اور بہت مزہ آتا ہے۔ ٹینس ایک مشکل اور ٹیکنیکل کھیل ہے۔ اس کے لیے سٹیمنا چاہیے ہوتا ہے اور لمبے عرصے تک آپ کو سیکھنا پڑتا ہے اس حساب سے یہ بہت آسان کھیل ہے۔‘یہیں ہماری ملاقات لیلیٰ ملک سے بھی ہوئی جو ایک گالفر ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ وہ بھی دوسری دفعہ یہاں پیڈل کھیلنے کے لیے آئی ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ 'پاکستان میں رسپانس کافی اچھا رہا ہے اور یہ کھیل جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے اور کورٹس تیزی سے کھلتے جا رہے ہیں۔' سعید انور: بولرز کے لیے ’ڈراؤنا خواب‘ بننے والے اوپنر جو عمران خان کی طرح کرکٹ کی دنیا چھوڑنا چاہتے تھے جیسے کہ اس تحریر کی ابتدا میں آپ کو بتایا تھا کہ اسلام آباد میں ایک پیڈل کورٹ میں ایک گھنٹہ کھیلنے کی فیس سات ہزار روپے ہے۔مصطفیٰ مرزا کے پیڈل کورٹس میں بھی فیس اتنی ہی ہے اور انھوں نے مجھے بتایا کہ رات گئے تک اس کی بکنگ ہوتی ہے۔

شاہ رخ سہیل کہتے ہیں ’ہر کھیل کی اپنی ٹارگٹ آڈیئنس ہوتی ہے۔ سات ہزار کا مطلب ہے کہ یہ ایک بڑے پیمانے پر کھیلا جانے والا کھیل نہیں بنے گا۔ اس کے بیریئر ٹو اینٹری ہائی ہیں۔ اجنبیوں سے بیوی کا ریپ کروانے والے شخص کی بیٹی: ’والد کے لیپ ٹاپ میں اپنی نازیبا تصاویر دیکھیں تو میری زندگی ایک بار پھر بکھر گئی‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خلع کے مقدمات میں اضافہ، شادی اور خاندان کے نظام کو بچانا ہمارے ہر کی ذمہ داریکراچی میں خلع کے مقدمات میں اضافہ، شادی اور خاندان کے نظام کو بچانا ہمارے ہر کی ذمہ داریکراچی میں گزشتہ چار سال میں خلع کے مقدمات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یہ معاشرے کے لیے ایک اہم چیلنج بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان-جنوبی افریقا ٹیسٹ: جیت کے لیے 2 وکٹیں درکار ہیںپاکستان-جنوبی افریقا ٹیسٹ: جیت کے لیے 2 وکٹیں درکار ہیںپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سنچورین ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں پاکستان کو جیت کے لیے 2 وکٹیں جبکہ جنوبی افریقہ کو 49 رنز درکار ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور قازقستان کے مابین تجارت میں اضافہ کے لیے ڈسپلے سینٹرز قائمپاکستان اور قازقستان کے مابین تجارت میں اضافہ کے لیے ڈسپلے سینٹرز قائمقازقستان اور پاکستان کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس میں مصنوعات و مشینری کے لیے ڈسپلے سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری کا آسان ٹوٹکا خشک جلد کے لیےبشریٰ انصاری کا آسان ٹوٹکا خشک جلد کے لیےپاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے نجی ٹی وی چینل کے ایک مارننگ شو میں سردیوں میں خشک جلد کو موئسچرائز رکھنے کے لیے آسان اور سستا ٹوٹکا بتایا۔
مزید پڑھ »

بارش نے پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ کا آغاز تاخیر سے کیابارش نے پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ کا آغاز تاخیر سے کیاپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان Centurion میں SuperSport Park میں منعقد ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسری روز کی کھیل کا آغاز بارش کی وجہ سے تاخیر سے ہوا۔
مزید پڑھ »

اُڑان پاکستان: ایک جامع قومی اقتصادی تبدیلی کا منصوبہاُڑان پاکستان: ایک جامع قومی اقتصادی تبدیلی کا منصوبہپاکستان کی حکومت نے ’اُڑان پاکستان‘ کے نام سے ایک اقتصادی منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں اقتصادی نمو، برآمدات اور سماجی شعبوں کے لیے بلند اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:13:54