پاکستان-جنوبی افریقا ٹیسٹ: جیت کے لیے 2 وکٹیں درکار ہیں

کھیل خبریں

پاکستان-جنوبی افریقا ٹیسٹ: جیت کے لیے 2 وکٹیں درکار ہیں
CricketPakistanSouthafrica
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سنچورین ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں پاکستان کو جیت کے لیے 2 وکٹیں جبکہ جنوبی افریقہ کو 49 رنز درکار ہیں۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سنچورین ٹیسٹ کے چوتھا روز کے کھیل جاری ہے اور پاکستان کو جیت کے لیے 2 وکٹیں جبکہ جنوبی افریقا کو 49 رنز درکار ہیں۔ سنچورین میں کھیل ے جا رہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم پاکستان کے 148رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہی ہے اور پروٹیز نے چوتھے روز کھیل کا آغاز کیا تو اسے جیت کے لیے مزید 121رنز جبکہ پاکستان کو سنچورین ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے 7 وکٹیں لینی تھیں۔ تیسرے دن کے اختتام تک جنوبی افریقا نے 3 وکٹ کے نقصان پر 27 رنز بنائے تھے، ایڈم مارکرم 22 اور کپتان ٹمبا باووما

بغیر رن بنائے کریز پر موجود تھے تاہم محمد عباس نے ایڈم مارکرم کو 37 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باووما 40 رنز بنا کر عباس کا شکار بنے جبکہ ڈیوڈ بیڈنگھم کو بھی عباس نے 14 رنز پر پویلین کی راہ دکھا دی۔ کائل ویرینی کو نسیم شاہ نے جبکہ کاربن بوچ کو محمد عباس نے قابو کیا۔ جنوبی افریقا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لیے ہیں، پروٹیز کو جیت کے لیے مزید 49 رنز درکار ہیں جبکہ پاکستان کو دو وکٹیں چاہئیں۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 211 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقا پہلی اننگز میں 301 رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی جبکہ گرین کیپس نے دوسری اننگز میں 237 رنز بنائے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Cricket Pakistan Southafrica Testmatch Sport

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے دہانے پرشاہین آفریدی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے دہانے پروہ محض 4 وکٹیں لیکر جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان کے تیسرے کامیاب ترین بولر بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کے خلاف پہلا الیونپاکستان ٹیسٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کے خلاف پہلا الیونپاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اپنے 7 بیٹرز کا الیون منسلک کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور جنوبی افریق ا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغازپاکستان اور جنوبی افریق ا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغازجنوبی افریقا میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیاجنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیاجنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پلئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیمبا باووما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق جنوبی افریقی کرکٹر ٹیرٹیس بوش کا 30 سالہ بیٹا آل راؤنڈر کوربن بوش ڈیبیو ٹیسٹ کھیلے گا۔ پاکستان ٹیم نے سنچورین میں کپتان شان مسعود کی سربراہی میں پہلا پریکٹس سیشن کیا ہے اور ٹیم منیجمنٹ نے بابر اعظم کو پہلے ٹیسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا پاکستان کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں 148 رنز کا ہدف مکمل کرنے پرجنوبی افریقا پاکستان کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں 148 رنز کا ہدف مکمل کرنے پرسنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 27 رنز پر 3 وکٹ گنوائیں۔
مزید پڑھ »

جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول، عاقب جاوید عبوری ہیڈ کوچ مقررجیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول، عاقب جاوید عبوری ہیڈ کوچ مقررعاقب جاوید کا پہلا امتحان جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:36:53