جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

کھیل خبریں

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا
کرکٹٹیسٹ میچجنوبی افریقا
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پلئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیمبا باووما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق جنوبی افریقی کرکٹر ٹیرٹیس بوش کا 30 سالہ بیٹا آل راؤنڈر کوربن بوش ڈیبیو ٹیسٹ کھیلے گا۔ پاکستان ٹیم نے سنچورین میں کپتان شان مسعود کی سربراہی میں پہلا پریکٹس سیشن کیا ہے اور ٹیم منیجمنٹ نے بابر اعظم کو پہلے ٹیسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ ز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیل ا جائے گا۔

جنوبی افریقی ٹیم میں ٹونی ڈی زوری، ایڈن مارکرم، ریان رکلیٹن، ٹرسٹن اسٹبز، ٹیمبا باووما ، ڈیوڈ بیڈنگھم، کائل ویریانے، مارکو یانسن، کگیسو رباڈا، ڈین پیٹرسن، اور کوربن بوش شامل ہیں۔ٹیم مینجمنٹ نے بابر اعظم کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

کرکٹ ٹیسٹ میچ جنوبی افریقا پاکستان ٹیم اعلان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صائم ایوب نے برائن لارا کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاصائم ایوب نے برائن لارا کا 31 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیاپاکستان کے نوجوان بیٹر صائم ایوب نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سنچری اسکور کر کے برائن لارا کا 31 سال پرانا ایک منفرد ریکارڈ توڑ دیا ہے.
مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں ہرادیاپاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 240 رنز کا ہدف دیا ہے۔ جنوبی افریقا نے 239 رنز بنائے ہیں۔
مزید پڑھ »

جیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول، عاقب جاوید عبوری ہیڈ کوچ مقررجیسن گلیسپی کا استعفیٰ قبول، عاقب جاوید عبوری ہیڈ کوچ مقررعاقب جاوید کا پہلا امتحان جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگا
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےجنوبی افریقا نے پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر 131 رنز بنائےپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقا نے 25 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔
مزید پڑھ »

بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے پاکستان کی ضرورتبھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کیلئے پاکستان کی ضرورتبھارتی ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ میچز میں فتح حاصل کرنی ہوگی۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی ٹیم میں شاملبابر اعظم کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی ٹیم میں شاملبابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کے لیے کپتان شان مسعود اننگز اوپن کریں گے۔ بابر اعظم جنھیں ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے 4 ہزار رنز مکمل کر نے کے لیے محض 3 رنز درکار ہیں ، انھیں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے آؤٹ آف فارم اوپنر عبداللہ شفیق کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:48:42