ٹاک ٹاکر کے چاہنے والے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں
مشہور ٹک ٹاکر ذوالقرنین سکندر کو حالیہ دنوں میں ایک غیر متوقع واقعے کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنے قریبی دوست کی شادی میں شرکت کے دوران گرفتار ہوگئے۔
تقریب کے دوران بغیر کسی واضح وجہ کے پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور سات سے آٹھ گھنٹوں تک زیر حراست رکھا۔ اس واقعے نے ذوالقرنین کے اہل خانہ اور دوستوں کو شدید پریشان کردیا۔ ذوالقرنین سکندر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اس واقعے پر شدید مایوسی اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا، ’اس ملک میں کچھ بھی ممکن ہے۔ مجھے ان افراد کا علم نہیں ہے جو مجھے بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میرے خلاف ایک جعلی ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے اور میں جلد ہی اس معاملے پر تفصیل سے بات کروں...
ذوالقرنین نے اپنی ایک ویڈیو میں واقعے کی تفصیلات بھی شیئر کی ہیں اور اسکرین شاٹ کے ذریعے تحریری معلومات فراہم کی ہیں۔A post shared by Waleed Sheikh یاد رہے کہ اس سے قبل ٹک ٹاکر رجب بٹ کو بھی گرفتار کیا گیا تھا اور عدالت نے گزشتہ روز انہیں سزا بھی سنائی ہے۔Jan 23, 2025 04:52 PMشاہ رخ خان کو 'منت' کے معاملے پر 9 کروڑ روپے واپس ملنے کا امکانسونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈحکومت جوڈیشل کمیشن نہیں بناتی تو پھر دال میں کچھ کالا ہے، شبلی فرازخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہیہ شیر کا بچہ رجب بٹ کے قبضے سے برآمد کیا گیا تھا، رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ بچہ انہیں تحفے میں دیا گیا تھا،
مزید پڑھ »
یوٹیوبر رجب بٹ کی سالگرہ میں دھماکامفہوم یوٹیوبر رجب بٹ کو اپنی سالگرہ کی تقریب میں ایک ناخوشگوار واقعے کا سامنا کرنا پڑا۔ سالگرہ کی تقریب میں عین کیک کاٹتے ہوئے دھماکا ہوگیا جس میں رجب بٹ کے کچھ دوستوں کو معمولی چوٹیں بھی آئیں۔ رجب بٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یوٹیوبر اپنی نئی نویلی دلہن، اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ اپنی سالگرہ منا رہے تھے کہ اچانک کیک کاٹتے ہوئے دھماکا ہوگیا۔
مزید پڑھ »
برطانیہ: کرسمس کے موقع پر چاقو کے وار سے 2 خواتین قتل، 2 افراد شدید زخمیمتاثرین کے شناسا ایک 49 سالہ شخص کو بعد میں قتل اور اقدام قتل کے شبہے میں گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
تیز رفتاری میں ساکش سیکشن آفیسر کا ٹکراؤ، ڈرائیور ہلاک، ایس او گرفتارکلفٹن پولیس نے تیز رفتاری کے باعث ایک ساکش سیکشن آفیسر کے گاڑی سے ٹکراؤ میں ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد ایس او شاہد ہنگورو کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کشتی حادثات میں ملوث ملزمان کیخلاف گھیرا تنگ ، 144 گرفتارگرفتار ملزمان میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر بھی شامل ہیں ، ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی کارروائی؛ ڈالرز سمیت کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمدگرفتار ملزم کے قبضے سے ڈالرز، درہم، برطانوی پاؤنڈز، سعودی ریال اور پاکستانی کرنسی بھی ملی
مزید پڑھ »