برطانیہ: کرسمس کے موقع پر چاقو کے وار سے 2 خواتین قتل، 2 افراد شدید زخمی

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ: کرسمس کے موقع پر چاقو کے وار سے 2 خواتین قتل، 2 افراد شدید زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

متاثرین کے شناسا ایک 49 سالہ شخص کو بعد میں قتل اور اقدام قتل کے شبہے میں گرفتار کیا گیا، پولیس

برطانیہ میں بکنگھم شائر میں کرسمس کے موقع پر ایک فلیٹ میں چاقو کے وار کرکے 2 خواتین کو قتل کردیا گیا جب کہ واقعے میں ایک مرد اور ایک نوعمر لڑکا شدید زخمی ہو گئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق تھیمز ویلی پولیس نے بتایا کہ متاثرین کے شناسا ایک 49 سالہ شخص کو بعد میں قتل اور اقدام قتل کے شبہے میں گرفتار کیا گیا۔ مشتبہ شخص کو اس کے گھر سے حراست میں لے کر پولیس اسٹیشن لے جایا گیا اور باکسنگ ڈے پر جاسوسوں نے اس سے پوچھ گچھ کی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ خون میں لت پت متاثرین چیختے ہوئے ملٹن کینز کے مضافات میں واقع جائیداد سے فرار ہو گئے جب کہ مشتبہ شخص وہاں سے فرار ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ ایک 20 سالہ جوان اور نوعمر لڑکے کو چاقو کے شدید زخم آئے اور انہیں علاج کے لیے ملٹن کینز جنرل ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔Dec 25, 2024 11:38 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں 2 خواتین پر حملے کی کیس میں کرمنالوجی طالب علم کو قصوروار پایا گیابرطانیہ میں 2 خواتین پر حملے کی کیس میں کرمنالوجی طالب علم کو قصوروار پایا گیانوبختہ، برطانیہ میں دو خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے شعبہ کرمنالوجی کے ایک طالب علم کو بے مطلب قتل اور اقدامِ قتل کے جرائم کا قصوروار پایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

گنجا عقاب اب امریکہ کا قومی پرندہگنجا عقاب اب امریکہ کا قومی پرندہصدر جو بائیڈن نے کرسمس کے موقع پر ایک قانون پر دستخط کیے ہیں جس کے بعد گنجا عقاب اب باضابطہ طور پر امریکہ کا قومی پرندہ بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا بانی پاکستان کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر پیغامگورنر پنجاب کا بانی پاکستان کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر پیغامقائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت کی بدولت آج ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں، سردار سلیم حیدر
مزید پڑھ »

ہندو انتہا پسندوں نے رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کیاہندو انتہا پسندوں نے رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کیابھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسندوں نے ایک ڈیلیوری رائیڈر کو سانتا کلاز کا کاسٹیوم اتارنے پر مجبور کر دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں فوجی دستے ڈی چوک پر تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکماسلام آباد میں فوجی دستے ڈی چوک پر تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمواقعے میں رینجرز اور پولیس کے 5 جوان شدید زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

آسرائیل نے علن طور پر حماس کے رہنما حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیاآسرائیل نے علن طور پر حماس کے رہنما حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیاکاؤرو – آسرائیل کے دفاعی وزیر آسرائیل کاتز نے پیر کو پہلی مرتبہ علنی طور پر آسرائیل کے جانب سے تمول میں حماس کے رہنما اسماعیل حنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:55:17