کراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی

شہر خبریں

کراچی میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی
ڈمپرزٹریفک حادثاتکراچی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے شہر کی سڑکوں پر ڈمپرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

سندھ سرکاری ترجمان مصطفیٰ عبداللہ بلوچ کے مطابق، شہر میں صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک ڈمپرز کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک ڈمپرز شہر میں داخل ہوسکیں گے۔ یہ فیصلہ شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی روک تھام اور شہر یوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ٹریفک پولیس کو ہیوی ٹریفک کے حوالے سے بنائے گئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔\فیصلے کے مطابق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو تین ماہ کے اندر اپنی آپریشنل سرگرمیاں رات

کے اوقات میں منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ واٹر بورڈ کے تمام واٹر ٹینکرز کی انسپکشن ایک ماہ کے اندر کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ شہریوں کی جان کا تحفظ سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور اس حوالے سے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ شہر میں ٹریفک حادثات میں کمی لائی جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ڈمپرز ٹریفک حادثات کراچی سندھ حکومت پابندی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات، دن میں ڈمپرز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہکراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات، دن میں ڈمپرز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہڈمپرز کو رات 11 سے صبح 6 بجے تک گاڑیاں چلانے کی اجازت ہوگی
مزید پڑھ »

بائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کی تیاری و استعمال پر سخت سزاؤں کا فیصلہبائیولوجیکل اور زہریلے ہتھیاروں کی تیاری و استعمال پر سخت سزاؤں کا فیصلہمجوزہ بل کے تحت پاکستان میں بائیولوجیکل ہتھیاروں پر مکمل پابندی ہوگی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے شہریوں پر اسلام آباد میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی عائد کرنا چاہتی ہےپنجاب حکومت نے موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت پنجاب کے رہائشیوں پر اسلام آباد اور دیگر صوبوں میں گاڑیاں رجسٹر کروانے پر پابندی ہو گی۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے نابالغوں کے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن کی حکومتی اجازت اور تعاون کو ختم کردیاٹرمپ نے نابالغوں کے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن کی حکومتی اجازت اور تعاون کو ختم کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے تبدیلیٔ جنس کے آپریشن پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر مصنوعات کے نام رکھنے پر پابندیسعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر مصنوعات کے نام رکھنے پر پابندیسعودی عرب میں مقدس شہروں کے ناموں پر مصنوعات کے نام رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ حکومت نے برانڈنگ اور تشہیر سے پہلے مجاز اتھارٹی سے اجازت لینا ضروری قرار دیا ہے۔ مجاز نام رکھنے میں ناکام رہنے پر بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نے خود دورے کیے اور مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے مارےوزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نے خود دورے کیے اور مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے مارےوزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کی سربراہی میں متعلقہ حکام نے کراچی میں پیٹرول پمپ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤں اور 12 پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 20:40:33