وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی کی سربراہی میں متعلقہ حکام نے کراچی میں پیٹرول پمپ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤں اور 12 پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے۔
وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نے خود دورے کیے اور مختلف پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے اور سیل کردیے گئے
ترجمان حکومت سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کےمعاون خاص برائے قیمت و رسد عثمان ہنگورو خود میدان عمل میں آگئے اور پیمائش کے افسران کے ہمراہ کراچی کے 12 پیٹرول پمپس پر چھاپے مارے۔ انہوں نے بتایا کہ مہران ٹاؤن کے علاقے میں مقدار میں کمی پی ایس او کے پمپ کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا، معاون خاص نے صدر، آرام باغ، سول لائنز، گزری، ڈیفنس اور کورنگی انڈسٹریل ایریا کا بھی دورہ کیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ شاہین کمپلیکس میں کم مقدار پر پی ایس او کے دو ڈسپینسرز کو سیل کردیا گیا ہے، اسی طرح شاہراہ فیصل پر قائم پی ایس او پیٹرول پمپ بھی ڈیفالٹر نکلا۔ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عثمان ہنگورو نے بتایا کہ پئمائش اور وزن کم کرنا جرم ہے، عوام مہنگائی میں پسے ہوئے ہیں، عوام کی پریشانی کا پیٹرول پمپ مافیاز کو احساس نہیں ہے۔Feb 05, 2025 09:51 AMکراچی: لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹک ٹاک نے باپ اور بیٹے کی جان لے لیپی ٹی آئی کے صوبائی صدر کا 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے بڑی رقم کی پیشکش کا انکشافجامعہ این ای ڈی میں دو روزہ عالمی گرین کانفرنس کا انعقادماورا حسین نے شادی میں سادگی کی مثال قائم کردی، دوپٹے اور زیور کے حوالے سے دلچسپ انکشافخبروں اور حالات...
پیٹرول پمپ مافیا چھاپے سیل کردہ پمپس قیمت رسد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی چڑیا گھر میں غیر مقامی جانور رکھنے سے گریز کی ہدایتکراچی چڑیا گھر میں موجود جانوروں کے لیے بہتر دیکھ رکھنے اور غیر قانونی جانوروں کی تجارت کے سدباب کے لیے سندھ حکومت نے اہم اقدامات کیے ہیں۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانبلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »
انسانی اسمگلنگ…منافع بخش غیرقانونی کاروبارپاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے ایشو پر بہت سے اقدامات اور فیصلے کیے جارہے ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان اور چین نے تجدید توانائی، سیمینٹ اور فرتلائزر کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے MoU دستخط کیےپیر کو پاکستان اور چین نے تجدید شدہ توانائی، سیمینٹ اور فرتلائزر مینوفیکچرنگ سیکٹر میں تعاون کو بہتر بنانے کے لیے تین MoU پر دستخط کیے۔
مزید پڑھ »
لاپتہ بچوں کے لواحقین نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیاگارڈن سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے 5 سالہ عالیان اور 6 سالہ علی رضا کے لواحقین نے پولیس کی ناکام کارکردگی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو ترجیح دی، قرض کی رقم بڑھادیجائزہ اجلاس میں وزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو سہولیات فراہم کرنے اور ان کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کرنے پر زور دیا۔
مزید پڑھ »