سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت مصطفیٰ عبداللہ بلوچ کا کہنا ہے کہ تاریخ اور ثقافتی ورثے کے فروغ کے لئے میڈیا یونیورسٹی بنائی جائے گی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر میڈیا یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، میڈیا یونیورسٹی کے ذریعے سندھ کی تاریخی و ثقافتی میراث کو عالمی سطح پر اجاگر کیا جائے گا۔ مصطفیٰ عبداللہ بلوچ نے کہا کہ سندھ حکومت کا میڈیا تعلیم، تحقیق اور جدت کے فروغ کے لیے عالمی معیار کا ادارہ بنائے گی، سندھ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کئے منصوبے مکمل کیے ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا یونیورسٹی عوامی و نجی شراکت داری کے تحت قائم کی جائے گی جو سندھ کے عوام کے لیے ترقی، تخلیق اور ثقافتی فخر کا نیا مرکز ہوگی۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMپی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا تھا، جاویدلطیفکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے کا خواہش مند اور سہولتکار گرفتارملک کے چار اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانکراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں احتجاج کرنے والوں کو دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کراچی میں 8,000 الیکٹرک بسوں کی طرح کا ہارڈ لینچ کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں 8,000 الیکٹرک بسوں کی طرح کا ہارڈ لینچ کا اعلانسندھ کے صوبے کے وزیر اعلیٰ شارجیل مِمن نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ صوبے میں لوگوں کو بہترین نقل و حرکت کی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نقل و حرکت کمپنی کی سب سے بڑی پلانٹ قائم کی جا رہی ہے۔ سندھ حکومت نے کراچی کے ماس ٹرانزٹ سسٹم میں 8,000 الیکٹرک بسوں کو لانچ کرنے کی ایک بڑی طرح کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام تین مرحلوں میں نافذ عمل میں لایا جائے گا، جس کا مقصد شہر کی عام نقل و حرکت کو تبدیل کرنا ہے۔ پہلے مرحلے میں پہلے سال میں 500 بسوں کو خدمات میں شامل کیا جائے گا۔ ہم میں 50 بسوں کا آپریشن جاری ہے جو کراچی کی اہم روٹس پر چل رہی ہیں۔ فیصلے میں آخری مرحلے میں اگلے چار سالوں کے دوران 4,000 سے 6,000 الیکٹرک بسوں کو لانچ کیا جائے گا، جس کے ساتھ چارجنگ اسٹیشنز، ڈپوز اور بس اسٹیشنز جیسے ضروری زیر بنہ کی ترقی ہوگی۔ اس پروجیکٹ کا ایک کلیدی حصہ 1GW کی क्षमیت کے ساتھ ایک سولر پلانٹ کی ترقی ہے، جس کا پیش گوئی ہے کہ اس کے اختتام تک تیار ہو جائے گا۔ تیسری فेज کی، اس سے الیکٹرک بسوں کی ٹिकाؤ کی مدد ملے گی۔ سندھ حکومت نے فنانشل یئر 2025 کے آخری چھ ماہ کے لیے 412.50 ملین روپے اور آٹھ سال کے لیے 1.65 ارب روپے سالانہ مختص کر دیئے ہیں تاکہ بسوں کے لیے مہینہ وار ادائیگی کی جاسکے۔ اس پر ambitional پروجیکٹ کا مقصد کراچی کے نقل و حرکت نیٹ ورک کو جدید بنانا ہے، کاربن اخراج کو کم کرنا ہے اور لاکھوں باشندوں کو کارآمد، ماحولیاتی طور پر سازگار عام نقل و حرکت مہیا کرنا ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت کا سندھ میں تمام اسکولوں کو سولرائزڈ کرنے کا اعلانحکومت کا سندھ میں تمام اسکولوں کو سولرائزڈ کرنے کا اعلانپاکستان کا مستقبل روشن اور محفوظ ہاتھوں میں ہے، حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں، ناصر حسین شاہ
مزید پڑھ »

سرتاج گدھے نے کراچی ڈنکی کارٹ ریس میں دوسری مرتبہ جیت حاصل کیسرتاج گدھے نے کراچی ڈنکی کارٹ ریس میں دوسری مرتبہ جیت حاصل کیسندھ حکومت نے کراچی میں ڈنکی کارٹ ریس کا انعقاد کیا۔ سرتاج نامی گدھے نے دوسری مرتبہ ریس میں اول جگہ حاصل کی۔
مزید پڑھ »

مصر کے مفتی اعظم نے پاکستان میں جامعہ الازہر کا کیمپس قائم کرنے کا اعلانمصر کے مفتی اعظم نے پاکستان میں جامعہ الازہر کا کیمپس قائم کرنے کا اعلانمصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے پاکستان میں جامعہ الازہر کا کیمپس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا مقصد اسلامی تعلیمات اور عربی ثقافت کو فروغ دینا ہے. انہوں نے وزیر تعلیم سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے اور یہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد کرے گی.
مزید پڑھ »

دنیائے اسلام کی معروف درسگاہ جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا اعلاندنیائے اسلام کی معروف درسگاہ جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا اعلانجامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے، مفتی اعظم مصر ڈاکٹر نظیر محمد عیاد، وزیر تعلیم سے ملاقات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 17:26:52