دنیائے اسلام کی معروف درسگاہ جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

دنیائے اسلام کی معروف درسگاہ جامعہ الازہر کا پاکستان میں کیمپس قائم کرنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے، مفتی اعظم مصر ڈاکٹر نظیر محمد عیاد، وزیر تعلیم سے ملاقات

مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے پاکستان میں جامعہ الازہر کا کیمپس قائم کرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ اس کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ عربی ثقافت کو فروغ دینا ہے۔

ملاقات کے دوران ڈاکٹر نظیر محمد عیاد کا کہنا تھا کہ جامعہ الازہر میں 40 فیصد سے زائد طالبات زیر تعلیم ہیں اور جامعہ خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے، اس کے قیام کا مقصد اسلامی تعلیمات کے ساتھ ساتھ عربی ثقافت کو بھی فروغ دینا ہے تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔ وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان اور مصر دونوں دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں کے حامل ممالک ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصر کے مفتی اعظم نے پاکستان میں جامعہ الازہر کا کیمپس قائم کرنے کا اعلانمصر کے مفتی اعظم نے پاکستان میں جامعہ الازہر کا کیمپس قائم کرنے کا اعلانمصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے پاکستان میں جامعہ الازہر کا کیمپس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا مقصد اسلامی تعلیمات اور عربی ثقافت کو فروغ دینا ہے. انہوں نے وزیر تعلیم سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ الازہر خواتین کی تعلیم کی پُرزور حامی ہے اور یہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد کرے گی.
مزید پڑھ »

190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے اور نئے تاریخ کا اعلان 6 جنوری کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا جنکوکمپنی کا دورہ، پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوتمریم نواز کا جنکوکمپنی کا دورہ، پاکستان میں مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کی دعوتپاکستان 200 ملین سے زائد آبادی کا ملک ہے جہاں فیکٹری قائم کرنے کے لیے بنیادی سٹرکچر موجود ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کو ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے آئی ایس پی آر سے اجازت کی شرط معطل کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کو ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے آئی ایس پی آر سے اجازت کی شرط معطل کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکنپاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکنلیبارٹری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کیمپس میں قائم کی گئی ہے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ کی جانب سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 15:43:59