پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ کی جانب سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں ورکروں کو سزائیں غلط دی گئیں ہیں،علی زمان ایڈوکیٹ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ پارٹی کے رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں ورکروں کو سزائیں غلط دی گئیں ہیں، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکے کہنے پر رٹ دائر کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان فیصلوں کو کالعد قرار
دیا جائے گا اور سزا پانے والے جلد رہا ہوں گے، جیلوں میں قید تمام قائدین اور کارکنان کی جلد رہائی کےلئے قوم سے دعائیں کرنے کی اپیل ہے، پشاور:انصاف لائر فورم پشاور ، اسلام اباد اور پنجاب میں بھی رٹ دائر کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فوجی عدالتوں کی جانب سے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات میں ملوث 85 افراد کو سزائیں سنائی گئی تھیں، ان سزا یافتہ افراد پر گزشتہ سال عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھراؤ کے مقدمات درج کیے گئے تھے۔ انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آرخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ
ANSAF LIER FORUM HIGH COURT MILITARY COURT PUNISHMENT PTI PAKISTAN
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کو ٹی وی پروگرامز میں شرکت کے لیے آئی ایس پی آر سے اجازت کی شرط معطل کر دیاسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کر دیا۔
مزید پڑھ »
دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا وہی مؤخر کرسکتے ہیں، ملک کے اندر قانون کی حکمرانی اور انصاف ہونا چاہیے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
انصاف لائر فورم، ملٹری کورٹ کی سزائیں چال کرے گیپی ٹی آئی رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ میں سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف۔ ان کا کہنا ہے کہ ان فیصلوں کو کالعد قرار دیا جائے گا اور سزا پانے والے جلد رہا ہوں گے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی کال مؤخر کیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اوردیگر کے مشورے پر سول نافرمانی تحریک کی کال مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
گیس کی لوڈشیڈنگ پر خواتین احتجاج، پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلانخیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں گیس کی طویل ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین نے احتجاج کیا اور پولیو مہم کا بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »